سفرنامہ

  1. زیک

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔ خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
  2. محمد علم اللہ

    دہلی سے گورکھپور کا سفرنامہ

    برائے تنقید و تبصرہ محمد علم اللہ اصلاحی مختلف جگہوں کی سیر کا شوق یوں تو مجھے بہت ہے ،مگر مصروف زندگی میں اس کا موقع کم ہی مل پاتا ہے اور اگر مل جائے تو اسے غنیمت جانتے ہوئے سیرو فی الارض کے حکم کے تحت نکل کھڑا ہوتا ہوں۔30نومبر 2013 سے2 دسمبر 2013تک گورکھپور کا یہ سفر بھی کچھ اسی نوعیت کا تھا...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    ہمارے سفر نامے کو یکجا کردیجیے

    حضراتِ منتظمینِ اعلی ہمارا سنگاپور کا سفر نامہ اللہ کے شکر اور قارئین کی غیر معمولی دلچسپی کے باعث چار اقساط میں مکمل ہوگیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیے اس کا دھاگا http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?33546-جیون-میں-ایک-بار-آنا-سنگا-پور&p=733083&viewfull=1#post733083 درخواست ہے کہ ان چاروں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

    دوستو! السلام علیکم ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ تیسری تصویر چوتھی تصویر پانچویں تصویر
  5. ابن جمال

    شیفتہ کاسفرنامہ حج

    یوں تو نواب مصطفے خان شیفتہ سے اردو ادب سے ذوق رکھنے والے بخوبی واقف ہیں ۔وہ غالب کے عزیز اورچہیتے شاگرد تھے ۔جوانی دیوانی بڑی مشہور ہے لیکن آگے چل کر انہوں نے بڑی معتدل زندگی بسر کی اوراس زمانہ میں جب کہ حج کرناجان جوکھوں کاکام تھا۔انہوں نے حج کی سعادت حاصل کی۔اوریہ ماہ وایام بھی حج کے چل رہے...
  6. سید محمد نقوی

    عشق نے ہم کو بلایا .....

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نہیں معلوم اس تحریر کو پڑھنے والے کس مذہب، مسلک، یا دین کے پابند ہیں۔ لیکن اتنا ضرور ہے سب قارئین کا میری فکر و نظر سے متفق ہونا لازمی نہیں۔ آزادی فکر کا مطلب ہی یہی ہے۔ فبشر عبادی الذین یستمعون القول و یتبعون احسنہ۔ خیر میں اس تحریر میں کوئی ایسی بات نہیں کرنے...
Top