سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

محمد خلیل الرحمٰن نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 3, 2011

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    دوستو! السلام علیکم
    ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔
    [​IMG]
    [​IMG]


    تیسری تصویر
    [​IMG]
    چوتھی تصویر
    [​IMG]

    پانچویں تصویر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • زبردست زبردست × 1
  2. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تصاویر ہیں کہاں، مجھے تو نظر نہیں آرہی ہیں
     
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تکلیف کے لیے معذرت۔ اب دیکھ لیجیے، نظر آرہی ہیں۔ پہلے غلط فارمیٹ میں پیسٹ کردی تھیں۔
     
  4. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    لیکن مجھے تو نظر آ رہی ہیں
     
  5. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اچھی تصوریں ہیں اور بھی ہیں یا کہ بس
     
  6. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    پانچویں تصویر کا انداز مجھے بہت اچھا لگا جیسے کوئی بات سنائی جا رہی ہے اور آپ بہت غور سے سن رہے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. mfdarvesh

    mfdarvesh محفلین

    مراسلے:
    6,524
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اچھا یہ کوئی مسئلہ ہے، فائر فاکس میں نظر نہیں آرہی ہیں جبکہ آئی ای میں نظر آرہی ہیں
    ویسے بیل گاڑی والی تصویر بھی اچھی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    درویش صاحب،وارث صاحب، خرم صاحب میم نون صاحب اور حافظ سمیع صاحب
    تصویروں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ اور بھی ہیں ۔ ایک آدھ دن میں کچھ اور بھی شیئر کروں گا۔ انشاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    ہمیں انتظار رہے گا آپ کی نئی تصویروں کا شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    25,428
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    خوب تصاویر ہیں قبلہ!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. حافظ سمیع اللہ آفاقی

    حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین

    مراسلے:
    308
    موڈ:
    Stressed
    ہم آپ کی مزید تصویروں کے شدت سے منتظر ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ الخیر
     
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    جزاک اللہ الخیر
     
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    پانچویں تصویر. ذیل میں ہم تربیتی کورس کے آخری دن اپنے استاد مسٹر جاکی سے سند حاصل کررہے ہیں۔
    [​IMG]
    چھٹی تصویر
    [​IMG]
    ساتویں تصویر
    [​IMG]
    آٹھویں تصویر
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 1
  15. خرم شہزاد خرم

    خرم شہزاد خرم لائبریرین

    مراسلے:
    10,823
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت خوب
    پہلی تصویر کی تفصیل بتائیں گے کیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    7,800
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    تفصیل لکھ دی ہے تاکہ سند رہے اور بوقتِ ضرورت کام آئے۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. حافظ سمیع اللہ آفاقی

    حافظ سمیع اللہ آفاقی محفلین

    مراسلے:
    308
    موڈ:
    Stressed
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    خلیل الرحمن بھائی پانچویں تصویر میں آج آپ کی تصویر کا کلوز اپ دیکھا، ذہن میں آپ کی شخصیت کا جو خاکہ تھا، آپ کی ظاہری شخصیت اس سے کہیں زیادہ ہینڈ سم اور باوقار ہے۔ تصویر کے اوپر اگر وضاحتی تفصیل نہ لکھی ہوتی تو یقین کیجئے کہ ہم یہی سمجھتے کہ آپ تربیتی کورس کی سند حاصل کرنے والے نہیں بلکہ دینے والے ہیں۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر