سنگاپور کا تصویری سفر نام۔ ۲۰۱۰ء

دوستو! السلام علیکم
ہمارا سکینر فی الحال چالو حالت میں نہیں ہے لہٰذا فی الوقت صرف ہمارے ۲۰۱۰ء کے سفر کی تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔
14.jpg

9.jpg



تیسری تصویر
13.jpg

چوتھی تصویر
10.jpg


پانچویں تصویر
 

mfdarvesh

محفلین
اچھا یہ کوئی مسئلہ ہے، فائر فاکس میں نظر نہیں آرہی ہیں جبکہ آئی ای میں نظر آرہی ہیں
ویسے بیل گاڑی والی تصویر بھی اچھی ہے
 
درویش صاحب،وارث صاحب، خرم صاحب میم نون صاحب اور حافظ سمیع صاحب
تصویروں کی پسندیدگی کا شکریہ۔ اور بھی ہیں ۔ ایک آدھ دن میں کچھ اور بھی شیئر کروں گا۔ انشاء اللہ
 
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
خلیل الرحمن بھائی پانچویں تصویر میں آج آپ کی تصویر کا کلوز اپ دیکھا، ذہن میں آپ کی شخصیت کا جو خاکہ تھا، آپ کی ظاہری شخصیت اس سے کہیں زیادہ ہینڈ سم اور باوقار ہے۔ تصویر کے اوپر اگر وضاحتی تفصیل نہ لکھی ہوتی تو یقین کیجئے کہ ہم یہی سمجھتے کہ آپ تربیتی کورس کی سند حاصل کرنے والے نہیں بلکہ دینے والے ہیں۔
والسلام
 
Top