سیاحت

  1. محمد تابش صدیقی

    تولی پیر چلتے ہیں

    سیر و سیاحت کے حوالے سے میرا تجربہ یہی رہا ہے کہ جتنے منصوبے پہلے سے تیار کرنے کی کوشش کی، کبھی نہ بن پائے۔ جب بھی ہوا، یہی ہوا کہ اچانک کوئی تحریک ملی، اور نکل پڑے۔ یہی ہوا کہ شفٹنگ کی مصروفیات کے دوران اتوار 7 اگست کی رات بڑے بھائی کا فون آیا کہ کل صبح فجر کے بعد تولی پیر (انگریزی کے ذریعہ...
  2. عرفان سعید

    جاپان کی دو ہفتے سیر کا پلان ایسے بنائیں

    زیک اپنا اگلا سفر کرنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔ ممکنہ مقامات میں سے ایک جاپان بھی ہو سکتا ہے۔ زیک کا اگلا سفر کہاں ہو؟ مجھے چھ سال جاپان رہنے اور مختلف شہر دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ زیک سے وعدہ تھا کہ اپنے تجربات کی روشنی میں ایک پلان بھیجوں گا۔ اب وعدہ ایفا کرنے کا وقت آ گیا ہے، تو سوچا کہ افادۂ...
  3. آصف اثر

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    آج کل سماجی میڈیا پر مری بائیکاٹ کا مہم زورو پر ہے۔ جس کی وجہ وہاں سیزن کے دنوں میں سیاحوں سے ناجائز منافع، نامناسب رویہ، لالچ اور بدمعاملگی بتائی جاتی ہے۔ یہ سلسلہ بڑی سطح پر پہنچ چکا ہے جس میں صحافیوں سمیت ہر طبقے کے لوگ شامل ہیں۔ میڈیا کے بڑے ادارے رپورٹنگ بھی کررہے ہیں۔ ذاتی طور پر میں اس...
  4. فاخر رضا

    امریکہ گھومنے کے لئے رہنمائی

    سلام محفلین سے عرض ہے کہ میں اپنی فیملی کے ساتھ امریکہ گھومنے جارہا ہوں. مجھے یہ معلوم ہے کہ دو ہفتے میں امریکہ گھومنا ناممکن ہے. اس کے باوجود مجھے رہنمائی درکار ہے کہ میں 12 دن اور رات میں کیا کیا کر سکتا ہوں. میرا بھائی ڈیٹرائٹ مشیگن میں رہتا ہے. 30 جولائی کو وہاں سے سفر شروع کرنا ہے اور 11...
  5. عبداللہ محمد

    سیاحت،ہراسمنٹ، کوڑا کرکٹ اور ہم!!

    اگرچہ اسوقت محفل پر ہر سو سالگرہ کا جشن جاری ہے- لیکن ہم اپن لُچ تلنے سے باز نہیں آئینگے- تو جی بات کچھ یوں ہے کہ کل سے ٹوئٹر پر ایک ٹویپ کی شکایت وائرل یے جس میں وہ حالیہ خنجراب پاس ٹور میں "ہراسمنٹ" کے واقعہ پر نالاں اور شکوہ کر رہی ہیں- دوسری طرف ایک تصویر میں ایبٹ آباد دریا کی تصویر ہے جس کے...
  6. مِہر لیاقت گنپال

    مِہر ہر دم ستم مردم

    مِہر ہر دم ستم مردم داستان نمک حلالوں کی تم نمک کا حق ادار کرو اور میں مٹی کا حق ادا کروں گا۔ جی ہاں ۔ دوستو اپنی نبظوں پہ ھاتھ رکھ کے دیکھو ھم میں سے کتنے ھیں جو اپنے مفادات کے لیے اپنی اغراض کے لیے اپنے آقاوں کے لیے صرف نمک کا حق ادا کرتے ہیں اور اپنی مٹی کے حق کو جوتی کی نوک پر لکھتے ھیں۔...
  7. زیک

    غاروں اور زیر زمین شہروں کی دنیا: کاپادوکیا

    اسے کاپادوکیا (Kapadokya ترکی میں) کہیں یا کاپادوشیا (Cappadocia انگریزی میں) کہیں؟ خیر نام جو بھی ہو یہ وسطی ترکی کا زبردست علاقہ ہے۔ پچھلے سال کے آخر میں جب ہم نے ترکی جانے کا پلان بنایا تو گھر میں مشورے شروع ہوئے کہ کہاں کہاں جایا جائے۔ بیٹی نے گائیڈبکس دیکھنے کے بعد کاپادوکیا کے حق مین ووٹ...
  8. زیک

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    پچھلے دو ہفتے ترکی میں چھٹیاں منائیں۔ یہاں سے 23 مئی کو روانگی ہوئی۔ ایمسٹرڈیم میں جہاز بدلے تو بیٹی نے شور مچایا کہ ایمسٹرڈیم تو ضرور دیکھنا ہے اور چونکہ اس نے حال ہی میں این فرینک کی ڈائری پڑھی ہے تو این فرینک میوزیم بھی جانا ہے مگر وقت نہیں تھا کہ ائرپورٹ سے نکلتے۔ خیر 24 مئی کو سہ پہر کے...
  9. امجد میانداد

    تاشقند، وسطی ایشاء کا سب سے بڑا شہر

    السلام علیکم، حسان خان کی دیکھا دیکھی اب میں نے سوچا میں بھی اسلامی دنیا کے کچھ باب آپ تک پہنچاؤں۔ تو جناب اس سلسلے میں میں آج آپ کو لے کر جاؤں گا تاشقند، پہلے کچھ وکی سے تحریری پھر تصویری۔ تاشقند شہر ازبکستان اور صوبہ تاشقند کا دارالحکومت۔ 2006ء کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق شہر کی آبادی 31...
  10. حسیب نذیر گِل

    سیاحت

    سیاحت از جاوید چودھری برج اسٹریٹ لندن کے علاقے ویسٹ منسٹر کی قدیم شاہراہ ہے‘ یہ سڑک 1750ء میں بنی اور یہ آج تک قائم ہے‘ یہ سڑک برطانوی پارلیمنٹ اور کنٹری ہال کو آپس میں ملاتی ہے لیکن اس سڑک کا پروفائل صرف یہاں تک محدودنہیں بلکہ اس کا ایک اور کمال بھی ہے جس نے اسے رہتی دنیا تک امر کر دیا‘ اس سڑک...
  11. زیک

    محفل دنیا گائیڈ

    ایسا کرتے ہیں‌کہ محفل کے باسیوں کی مدد سے مختلف علاقوں کی سیاحت کے لئے ایک گائیڈ بناتے ہیں۔ کرنا آپ کو یہ ہے کہ جس شہر میں آپ رہتے ہیں یا جس شہر کے آپ مقامی ہیں وہاں کی 5 چیزیں بتائیں۔ یہ پانچ ریستوران بھی ہو سکتے ہیں، پارک بھی اور سیاحوں کی دلچسپی کی جگہیں بھی۔ یعنی اپنے شہر کی 5 ایسی...
Top