محب علوی

  1. سیما علی

    مبارکباد محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک

    محب علوی سالگرہ بہت بہت مبارک آج کے دن اور آنے والے ہر دن میں آپ پر پروردگار کی عظیم رحمتیں اور بےشمار نعمتیں نازل ہوں۔ آپ کے لئے دعا ہے کہ زندگی کے ہر شعبے میں آپکو کامیابی حاصل ہو ۔۔آمین
  2. محمد تابش صدیقی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    حالیہ عرصہ میں لائبریری پراجیکٹ دوبارہ فعال ہونے کی وجہ سے لائبریری زمرہ میں ادارتی ضروریات بھی بڑھ گئی ہیں۔ لائبریری کے حوالے سے محب علوی اور محمد شعیب برادران کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا کہ ان دونوں احباب کو لائبریری زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری سونپی جائے، تاکہ...
  3. بابا-جی

    لڑیوں کے دِلچسپ عُنوان

    خُدا جانے یِہ عُنوان خُود ہی بن جاتے ہیں یا مُحب کوئی کرامت دِکھاتے ہیں۔ مُجھے تو یِہ عنوان پڑھ کر، دیکھ کر، کُچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا تھا، مگر، اب کُچھ کُچھ سمجھنے لگ گیا ہُوں۔ آپ بھی اِس لڑی میں ایسے مُنفرد عُنوانات کو شیئر کریں۔ بطور تبرک، یہ عُنوان۔ ابن الوقت پروف ریڈنگ طرح دار لونڈی...
  4. شمشاد

    مینا بازار

    مینا بازار دربار شاہجہانی دولت مغلیہ کا پانچواں شہنشاہ شاہجہان بادشاہ دیوان خاص میں اپنے عدیم النظیر سریر شہریاری یعنی تخت طاؤسی پر جلوہ فرما ہے۔ مرصع تخت کے سونے کی آب و تاب اور اُس کے جواہرات کے چمک دمک اہل دربار کی آنکھوں کو خیرہ کر رہی ہے۔ اور ان کا عکس علیؔ مروان خان کی نہر کے نزاکت سے...
  5. راشد فاروق

    علامہ اقبال کے ایک شعر کا مطلب سمجھنا چاہتا ہوں۔

    السلام علیکم! عزیزان گرامی! علامہ اقبال کا ایک شعر ہے جس کا مطلب سمجھنے سے قاصر ہوں اگر کوئی اقبال شناس میری لاعلمی دور کردے تو ذرہ نوازی ہوگی۔ آدمی کام کا نہیں رہتا عشق میں یہ بڑی خرابی ہے لن ترانی میں طور سوزی میں پردے پردے میں بے حجابی ہے پوچھتے کیا ہو مذہب اقبال یہ گنہگار بوترابی ہے دراصل...
  6. افضل حسین

    اردو محفل ایپ برائے انڈرائڈ فون ،ٹیبلیٹ

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ کے موقعہ سے اگر فورم کا ایک عدد ایپ انڈرائڈ فون،ٹیبلیٹ کے لئے متعارف کیاجائے تو یقیناً یہ سالگرہ یادگار ہوجائے گی۔ انڈرائڈ فون کے براؤزر سے محفل کو وزٹ کرنا بہت ہی پریشان کن ہوتا ہے۔ امیدہے محفل کے پروگرامر حضرات اس جانب توجہ دیں گے۔
  7. غدیر زھرا

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا (ڈاکٹر سعید اقبال سعدی)

    جو ان آنکھوں سے نکلا تھا وہ دریا بے حد گہرا تھا کب رکتا تھا یہ روکے سے پیار کا اپنا زور بڑا تھا پائی ہے تعبیر عدو نے خواب مگر میں نے دیکھا تھا مردہ دل سمجھیں گے کیسے میں تیرے دم سے زندہ تھا دنیا بھر کے غم کو میں نے اپنے دل میں پال لیا تھا اندھیارا میری قسمت میں پیر جما کر بیٹھ گیا تھا جوبن...
  8. نیرنگ خیال

    مبارکباد محب علوی بھائی کو بہت بہت سالگرہ مبارک

    محفل کے سیاستدان، الیکشن لڑنے والے اور پائتھون موذی کے معروف مسافر محب علوی بھائی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارک ہو۔ دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطا فرمائے۔ اک بار اردو میں بھی آئیے آپ سب بھی اس پرمسرت دن پر محب بھائی کو مبارکباد دیں۔ :)
  9. محمداحمد

    مبارکباد محب علوی بھائی کے دس ہزار پیغامات

    پائتھون اور پی ٹی آئی پر جان لٹانے والے ہر دلعزیز محب بھیا نے دس ہزار پیغامات کا سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری طرف سے محب بھائی کو بہت بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔! :applause: آپ بھی مبارکباد دیجے۔ :)
  10. لالہ رخ

    مردوں سے شکایت کے ساتھ

    آج تک مجھے یہ بات سمجھ نہیں آسکی کہ کسی کو بھی فون پہ ذلیل کرنے کا کیا تک بنتا ہے جب کہ آپ اس کو جانتے بھی نہیں اور اگر جانتے بھی ہیں تو اگلے بندے کو آپ کو جاننے میں دلچسپی نہیں ہے یہ کوئی خاص تکلیف اٹھتی ہے ہمارے معاشرے کے مردوں کو؟ کیا یہ صرف ہمارے معاشرے میں ہی ہے یا پھر ہر جگہ ہی بندوں کا...
  11. محمد یعقوب آسی

    تعارف منیر انور (لیاقت پور) ۔ ایک صاحبِ طرز شاعر

    میرے عزیز دوست جناب منیر انور کا تعلق لیاقت پور سے ہے۔ اردو اور پنجابی میں شعر کہتے ہیں۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ ’’روپ کا کندن‘‘ حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ انتساب وہ کہتی تھی ’’پاپا آپ تھک گئے ہوں گے میں آپ کو کہانی سناتی ہوں!‘‘ ’’روپ کا کندن‘‘ اسی محبت، اسی معصومیت، اسی چہکار، سمن منیر کے نام...
  12. لالہ رخ

    ایف سی کالج۔ تصاویر میں

    پرانا ایف سی۔
  13. لالہ رخ

    لاہور۔ شہرِ بے مثال

    بادشاہی مسجد۔ شاہی قلعہ مسجد وزیر خان
  14. لالہ رخ

    میری پسندیدہ ''گڈیاں'' (کاریں)

  15. لالہ رخ

    ایف سی کالج لاہور

  16. ابن سعید

    محب علوی: زمرہ پروگرامنگ کے نئے مدیر

    پچھلے دنوں برادم محب علوی بیداری بار ثانی کے دور سے گزرے جس کے زیر اثر محفل میں خاصی مثبت تحریک دیکھنے کو ملی۔ (چھوٹے) پائتھون کو اپنی بین کی دھن پر رقص کراتے ہوئے موصوف کو اس کے ضرب سے بچنے کے لیے بعض جڑی بوٹیوں و آلات کی ضرورت شدت سے محسوس ہوئی۔ لہٰذا آج انھیں اس زمرے میں آلات ادارت سونپ کر با...
  17. تعبیر

    مہمان اس ہفتے کے مہمان "محفل میں اژدہے سدھانے والے سماج سیوک"

    وقت آگیا ہے پھر سے ایک نئی شخصیت کے بارے میں اپنے تاثرات بیان کرنے کا :):) :) محفل کی اس بار کی مہمان شخصیت اتنی پرانی ہیں کہ محفل جب محض 6 ماہ کی تھی تب سے اسے انگلی پکڑ کر چلنا سکھایا، اسے کئی اردو پراجیکٹس دیے، لائبریری کے کام میں اس کا ہاتھ بٹایا لیکن جب محفل نے پاؤں پاؤں چلنا سیکھ...
  18. محمداحمد

    شکریہ محب علوی

    جی اس پوسٹ کا مقصد محب علوی بھائی کا شکریہ ادا کرنا ہے ۔ تفصیل اس اجمال کی کچھ یوں ہے کہ خاکسار نے Coursera.org پر پروگرامنگ کا بنیادی آن لائن کورس مکمل کرلیا ہے جس میں پائتھون کی مدد سے پروگرامنگ کے بنیادی اصول سکھائے گئے ہیں۔ یوں تو یہ انتہائی معمولی اور بنیادی نوعیت کا کورس ہے تاہم ہمارے...
Top