1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

لڑیوں کے دِلچسپ عُنوان

بابا-جی نے 'ذکر اردو محفل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 10, 2021

  1. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    خُدا جانے یِہ عُنوان خُود ہی بن جاتے ہیں یا مُحب کوئی کرامت دِکھاتے ہیں۔ مُجھے تو یِہ عنوان پڑھ کر، دیکھ کر، کُچھ خاص اندازہ نہیں ہو پاتا تھا، مگر، اب کُچھ کُچھ سمجھنے لگ گیا ہُوں۔

    آپ بھی اِس لڑی میں ایسے مُنفرد عُنوانات کو شیئر کریں۔

    بطور تبرک، یہ عُنوان۔

    ابن الوقت پروف ریڈنگ
    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ
    الھڑ چنچل شوخ کم اکھڑ بدتمیز زیادہ حسینہ


    ہیں نا ہوش رُبا اور دِلچسپ عُنوانات!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • زبردست زبردست × 1
  2. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    21,665
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    کیا کہنے بابا جی تسی گریٹ :star2::star2::star2::star2::star2:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,256
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ابن الوقت پروف ریڈنگ
    طرح دار لونڈی گفتگو دھاگہ

    مندرجہ بالا عنوانات تو لائبریری سیکشن سے متعلق ہیں۔ آپ کو بھی اس سیکشن میں آنے کی دعوت ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. بابا-جی

    بابا-جی محفلین

    مراسلے:
    1,404
    معلُوم ہو چُکا ہے شمشاد جِی، بس ازراہِ تفنن۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2

اس صفحے کی تشہیر