ایف سی کالج لاہور

لالہ رخ

محفلین
photo.php
 

لالہ رخ

محفلین
مجھے بھی تصاویر نظر نہیں آرہیں؟ محفل پہ ڈائریکٹ تصاویر پوسٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے نا۔۔۔
 

عاطف بٹ

محفلین
مجھے بھی تصاویر نظر نہیں آرہیں؟ محفل پہ ڈائریکٹ تصاویر پوسٹ کرنے کا آپشن بھی ہونا چاہیے نا۔۔۔
ہونا تو چاہئے مگر اس کے نہ ہونے کی کچھ تکنیکی وجوہات ہیں۔ فی الحال آپ کسی فوٹو ہوسٹنگ سائٹ کا ہی سہارا لیں۔
 

لالہ رخ

محفلین
بہت دیر گپ شپ رہی ان سے۔
شاید کسی روز ایف سی بھی آنا ہو ان سے ملنے کے لئے۔ ویسے بھی میرا کارڈ وہاں پچھلے دو سال بنا پڑا ہے جو آج تک نہیں لے پایا اور وہاں سے پیغام پر پیغام آرہے ہیں۔
کہاں ملے تھے آپ؟ کیا آپ بھی فارمنائٹ ہیں؟
 
Top