مذاکرات

  1. ل

    مذاکراتی عمل ہر صورت جاری رہنا چاہئے، عالم آن لائن میں علما کا اتفاق

    کراچی (اسٹاف رپورٹر)ملک کے تمام مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے اس امر پر اتفاق کیا ہے کہ طاقت کے استعمال سے حتی الامکان پرہیز کیاجائے، امن کے قیام کے لیے اگربات چیت سے معاملات حل ہوسکتے ہیں تو اس عمل کو ہرحال میں جاری رہنا چاہیے۔ جیونیوزسے براہ راست نشرہونے والےشہر آفاق’’ عالم آن...
  2. ل

    کیا طالبان میں پھوٹ پڑ گئی؟

    یہ توقع پہلے ہی سے کی جا رہی تھی کہ کالعدم تحریکِ طالبان پاکستان پر حکومت کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ ہونے کے منفی اثرات پڑ سکتے ہیں۔ کچھ لوگ اس تنظیم کی مہمند شاخ کے تازہ بیان کو اسی تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔ تنظیم کی مہمند شاخ خاصے عرصے سے متحرک ہے۔ مہمند شاخ کے اس بیان کو کہ وہ مذاکرات کا حصہ بننے...
  3. ل

    طالبان نے حکومت سے مطالبات کی فہرست تیار کر لی۔

    http://www.saach.tv/2014/02/04/news5-301/
  4. ساقی۔

    مذاکرات: کامیابی کی ضمانت۔( جنرل (ر) مرزا اسلم بیگ کا حقائق کق ظاہر کرتا کالم)

    حالیہ دنوں میں‘اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کی شہ سرخیوں کے حوالے سے یہ مضمون لکھ رہا ہوں۔ ان شہ سرخیوں کے مطابق ’’مسلم لیگ (ن) کے ارکان پارلیمنٹ نے طالبان کیخلاف فوجی آپریشن کی شدیدخواہش کا اظہار کیا ہے۔‘‘مجھے یقین کامل ہے کہ شمالی وزیرستان میں فوجی آپریشن ملکی یک جہتی اور سلامتی کیلئے تباہ...
  5. ل

    حکومت اور طالبان میں رابطوں کے بعد 7مسلح گروپ ہتھیار پھینکنے پر آمادہ

    فیصل آباد (نمائندہ جنگ) انتہائی باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حکومت اور طالبان کے بعض گروپوں میں جاری رابطوں کے حوالے سے بریک تھرو ہوا ہے اور اب تک سات مختلف مسلح گروپ اپنی کارروائیاں ختم کرکے ہتھیار پھینکنے پر آمادہ ہوئے ہیں۔ اس بارے میں حکومت کو مذہبی جماعتوں کے دو سربراہوں اور ایک سابق فوجی...
  6. ل

    حکومت نے کبھی مذاکرات کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ طالبان ترجمان

  7. ل

    عمران خان کا شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے شدت پسند طالبان سے اپنے طور پر بات چیت کرنے پر غیر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس بات چیت کا اختیار نہیں ہے۔ عمران خان نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ کل جماعتی کانفرنس بلا کر طالبان سے بات چیت میں حائل رکاوٹوں کے بارے میں آگاہ کرے۔ عمران...
  8. کاشفی

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا

    کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ معاویہ کو برطرف کردیا عصمت اللہ معاویہ نے وزیر اعظم کی مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کیا تھا۔ فوٹو: فائل وزیر اعظم کی جانب سے مذاکرات کی پیشکش کا خیر مقدم کرنے پر کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے پنجابی طالبان کے رہنما عصمت اللہ...
Top