مذاکرات کا گولی سے جواب دینے والوں کے خلاف جنگ کرینگے، وزیر داخلہ نثار
ل لئیق احمد معطل جنوری 13، 2014 #2 فضل اللہ جیسے لوگ مذاکرات کے قابل ہی نہیں، یہ وہی ہے جس نے سوات میں پاکستان کے جھنڈے اتار کے اپنے لگائے تھے۔ جو گروپ مذاکرات کے قابل ہیں صرف ان سے ہی بات کی جائے۔ فضل اللہ کو منہ لگانے کی ضرورت نہیں۔
فضل اللہ جیسے لوگ مذاکرات کے قابل ہی نہیں، یہ وہی ہے جس نے سوات میں پاکستان کے جھنڈے اتار کے اپنے لگائے تھے۔ جو گروپ مذاکرات کے قابل ہیں صرف ان سے ہی بات کی جائے۔ فضل اللہ کو منہ لگانے کی ضرورت نہیں۔