حکومت نے کبھی مذاکرات کی سنجیدہ کوشش نہیں کی۔ طالبان ترجمان

news1217-580x494.jpg
 
میرے خیال میں یہ طالبان کا وہی گروپ ہے جو کرزئی کی مدد سے پاکستان توڑ کر اپنے لئے الگ ریاست بنانا چاہتا ہے۔ اور غالباً ان پر فیصلہ کن حملے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اس لئے یہ اب مذاکرات کی طرف بڑھنا چاہتے ہیں۔ میری رائے میں ایسے فسادیوں کو کچل دینا چاہئے۔
 
Top