بلاگ

  1. ع

    اپنے بلاگ پر ٹی بریک

    میں نے ٹی بریک پر اپنے بلاگ سے سبسکرپٹ کیا ہے ۔ انہوں‌نے سی ایس ایس کوڈ دیا کہ اس کو اپنی سائٹ پر پیسٹ کر دیں لیکن میں‌ جب اس کو اپنے بلاگ پر پیسٹ کرتی ہوں‌تو ہوتا کچھ بھی نہیں‌ ہے۔ یہ کس طرح ہو گا۔ اگر کسی نے اپنے بلاگ پر ٹی بریک لگایا ہے تو میری مدد کریں۔ شکریہ
  2. عمر احمد بنگش

    اردو ٹیک پر مدد درکار ہے۔ بلاگ رول کے لیے؟

    ماہرین متوجہ ہوں۔۔۔۔۔ محترمہ شاہدہ آپی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بلاگ پر نصب کیا گیا بلاگ رول جو ہوتا ہے، اس میں دوست بلاگ کا فیڈ کیسے ایڈ کیا جائے، جیسے کہ بلاگسپاٹ پر یہ سہولت موجود ہے، سنیپٹ، تازہ تحریر یا پھر صرف بلاگ کا لنک۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اردو ٹیک پر کیا یہ سہولت موجود ہے؟ اگر ہے تو یہ...
  3. عمر احمد بنگش

    بلاگرز کانفرنس 2009

    18 اپریل 2009 کو کراچی ریجنٹ‌ہوٹل میں‌بلاگرز کانفرنس ہونی طے پائی تھی، یہ کانفرنس اس لحاظ‌سے بھی ممتاز تھی کہ اسے حکومت سندھ کی چھتری تلے منقعد کروایا گیا۔ اس میں‌کس کس نے شرکت کی، ہمیں‌بھی تو پتہ چلے اور کیا کیا ہوا؟
  4. فرخ منظور

    شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ

    مشہور شاعرہ نوشی گیلانی کا بلاگ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  5. اظفر

    اردولنک ڈیجیٹل اردو لایبریری

    السلام علیکم اردولنک نے اردو لایبریری ، اردو فورم اور بلاگ کا کام مکمل کر لیا اور شاید آج یا کل ہم لایبریری لانچ کر دیں پھر یہ لکھائی چھپائی کیلیے اوپن ہو گی ۔ اردولنک کی لائیبریری پہلے سے موجودہ اردو لائیبریریز سے یقینا مختلف ہوگی کیوں‌اس کا ہر کام ہم نے اپنی مرضی کے مطابق کیا ہے تاکہ اردو...
  6. عمار ابن ضیا

    بلاگ اسپاٹ پر اردو بلاگ

    پہلے میں نے سوچا کہ ایک موضوع شروع کروں، اپنا بلاگ بنائیں۔ پھر خیال آیا کہ بلاگ تو مختلف جگہ بنایا جاسکتا ہے اور ہر ایک کا الگ طریقہ اور ہر ایک کا اپنا تجربہ۔ اس لیے یہاں بلاگ اسپاٹ پر بلاگ بنانے کا طریقہ اور پھر اس کی اردو کسٹمائزیشن اور دیگر آپشنز کے بارے میں تفصیل بیان کردی جائے تاکہ جو لوگ...
  7. عمار ابن ضیا

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    آخر کار اردو محفل پر اردو بلاگنگ کا زمرہ بھی شامل کرلیا گیا۔ میں اس زمرے میں پہلا موضوع شروع کررہا ہوں اور یہاں کرنا یہ ہے کہ تمام بلاگرز آکر اپنے بلاگ کا ربط شیئر کریں گے ساتھ ہی اپنے بلاگ کا مختصر سا تعارف دیں گے کہ آپ کن موضوع پر لکھتے ہیں۔
  8. عمار ابن ضیا

    منظرنامہ

    جیسا کہ اردو بلاگنگ کا دائرہ روز بروز وسیع سے وسیع تر ہوتا جارہا ہے، لہذا اردو بلاگرز کو متحرک رکھنے کے لیے میں نے اور ماوراء نے اردو کے ایک منفرد مشترکہ بلاگ "منظرنامہ" کا آغاز کیا ہے۔ "منظرنامہ" پر ہم ہیں آپ کے میزبان اور یہ ہے ایک ایسا پلیٹ فارم جہاں ہم جانیں گے اردو بلاگرز کو اور قریب آئیں...
Top