اردو ٹیک پر مدد درکار ہے۔ بلاگ رول کے لیے؟

ماہرین متوجہ ہوں۔۔۔۔۔
محترمہ شاہدہ آپی نے مجھ سے پوچھا تھا کہ بلاگ پر نصب کیا گیا بلاگ رول جو ہوتا ہے، اس میں دوست بلاگ کا فیڈ کیسے ایڈ کیا جائے، جیسے کہ بلاگسپاٹ پر یہ سہولت موجود ہے، سنیپٹ، تازہ تحریر یا پھر صرف بلاگ کا لنک۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اردو ٹیک پر کیا یہ سہولت موجود ہے؟ اگر ہے تو یہ کیسے کیا جائے۔
مجھے تلاش کے باوجود کوئی طریقہ نہیں ملا، :confused:
 

مغزل

محفلین
صاحب ابھی آتے ہیں نبیل بھائی ابو شامل بھی اس سلسلے میں‌مہارت رکھتے ہیں‌مگر وہ عنقا ہیں ان دنوں
 
یہ آپ کی منتخب کردہ تھیم پر منحصر ہے

ویسے ورڈ پریس میں لاگ ان ہو کر بلاگ رول میں جا کر کسی بھی دوست یا پسندیدہ بلاگر کا لنک شامل کر سکتے ہیں
 
یہ آپ کی منتخب کردہ تھیم پر منحصر ہے

ویسے ورڈ پریس میں لاگ ان ہو کر بلاگ رول میں جا کر کسی بھی دوست یا پسندیدہ بلاگر کا لنک شامل کر سکتے ہیں

محب بھائی، لنک کے ساتھ ساتھ نئی پوسٹ کا ٹائیٹل یا پھر سنیپٹ کیسے شامل کیا جائے؟
 
Top