اصفہان

  1. حسان خان

    آذربائجان اور تبریز کے شاعرِ اعظم صائب تبریزی کی آرامگاہ

    قرنِ یازدہُمِ ہجری کے شاعر محمد علی بن میرزا عبدالرحیم تبریزی معروف بہ صائب کی آرامگاہ اصفہان کی 'خیابانِ صائب' میں اُن کے 'باغِ تکیہ' نامی شخصی باغ میں واقع ہے۔ موجودہ عمارت سال ۱۳۴۶هش/۱۹۶۷ء میں تعمیر ہوئی تھی۔ تاریخ: ۲ اردیبهشت ۱۳۹۷هش/۲۲ اپریل ۲۰۱۸ء عکاس: مرتضیٰ صالحی مأخذ...
  2. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں واقع 'کاخِ عالی قاپو' کی مرمّت کا اختتام

    تاریخ: ۱۶ بهمن ۱۳۹۶هش/۵ فروری ۲۰۱۸ء عکّاس: محمد رِضا شریف مأخذ ختم شد!
  3. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان میں واقع تاریخی مسجدِ شاہ/امام

    عکاس: کاظم قانع تاریخ: ۱۲ مِهر ۱۳۹۶هش/۴ اکتوبر ۲۰۱۷ء مأخذِ تصاویر ختم شد!
  4. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں چوگان بازی

    عکاس: محمد رضا شریف تاریخ: ۵ فروردین ۱۳۹۶هش/۲۵ مارچ ۲۰۱۷ء ماخذ ختم شد!
  5. حسان خان

    زایندہ رُود (اصفہان)

    عکاس: محمدرضا جعفری تاریخ: ۵ بهمن ۱۳۹۵هش/۲۴ جنوری ۲۰۱۷ء ماخذ
  6. حسان خان

    کلیسائے وانک - اصفہان کا تاریخی ارمَنی کلیسا

    'کلیسائے وانْک' اصفہان کے ارمَنی محلّے 'جُلفا' میں واقع ایک تاریخی کلیسا ہے جو شاہ عباس صفویِ دوم کے زمانے میں تعمیر ہوا تھا۔ 'وانْک' ارمَنی زبان میں 'صومعے' یا 'دَیر' کو کہتے ہیں۔ عکاس: مرتضیٰ صالحی تاریخ: ۱۱ دَی ۱۳۹۵هش/۳۱ دسمبر ۲۰۱۶ء ماخذ
  7. حسان خان

    اصفہان کے ارمَنی مسیحی محلے 'جُلفا' میں عیسوی سالِ نو اور میلادِ مسیح کا انتظار

    عکاس: زہرا باغبان تاریخ: ۸ دَی ۱۳۹۵هش/۲۸ دسمبر ۲۰۱۶ء ماخذ مشرقی کلیساؤں سے تعلق رکھنے والے دیگر مردُم کی طرح ارامِنہ (ارمَنی کی جمع) بھی ۶ جنوری کو عیدِ میلادِ مسیح مناتے ہیں۔ کلیسائے وانْک
  8. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان میں بچوں کی حباب بازی

    حباب‌بازیِ کودکانه عکاس: شهرام مرندی تاریخ: ۲۶ تیر ۱۳۹۵هش/۱۶ جولائی ۲۰۱۶ء ماخذ × معاصر معیاری فارسی میں حباب کا تلفظ حُ با ب ہے۔ ختم شد!
  9. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہان کے تالاب میں بچوں کی تفریح

    عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۱ تیر ۱۳۹۵هش/۲۱ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  10. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ فیروزہ کوبی

    عکاس: احسان جزینی تاریخ: ۲۴ خُرداد ۱۳۹۵هش/۱۳ جون ۲۰۱۶ء ماخذ جاری ہے۔۔۔
  11. حسان خان

    اصفہان کا 'میدانِ نقشِ جہان'

    عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۲۹ مئی ۲۰۱۶ء ماخذ ختم شد!
  12. حسان خان

    اصفہان میں واقع کاخِ چہل ستون

    انگریزی ویکی پیڈیا پر اس عمارت کا تعارف پڑھیے۔ عکاس: میترا سماوکی تاریخ: ۱۶ فروردین ۱۳۹۵هش/۴ اپریل ۲۰۱۶ء ماخذ
  13. حسان خان

    اصفہان میں واقع حمامِ علی قلی آقا

    حمامِ علی قلی آقا اصفہان کے علاقے بیدآباد میں واقع ایک تاریخی حمام ہے جس کی تعمیر صفوی عہد کے اواخر کے دو بادشاہوں شاہ سلیمان اور شاہ سلطان حسین کے ایک درباری علی قلی آقا کے ہاتھوں ۱۱۲۵ ہجری میں ہوئی تھی۔ اب اس حمام کو عجائب خانہ بنا دیا گیا ہے۔ تاریخ: ۹ فروردین ۱۳۹۵هش/۲۸ مارچ ۲۰۱۶ء ماخذ...
  14. حسان خان

    دلم می‌خواد بہ اصفہان برگردم - ایرانی گلوکار معین (مع ترجمہ)

    متن: دلم می‌خواد به اصفهان برگردم بازم به اون نصفِ جهان برگردم برم اونجا بشینم در کنارِ زاینده رود بخونم از تهِ دل ترانه و شعر و سرود ترانه و شعر و سرود خودم اینجا دلم اونجا همهٔ راز و نیازم اونجاس ای خدا عشقِ من و یارِ من و اون گلِ نازم اونجاس چه کنم با کی بگم عقدهٔ دل را پیشِ کی خالی کنم دردمو...
  15. حسان خان

    اصفہان کا ایک عام روز

    عکاس: عالیہ سعادت پور تاریخ: ۲۵ جنوری ۲۰۱۶ء ماخذ
  16. حسان خان

    ایرانی شہروں میں 'دیوارِ مہربانی'

    ایران کے شہر شیراز میں چند نامعلوم شہریوں نے شہر کی ایک دیوار کو 'دیوارِ مہربانی' کے نام سے معنون کر کے اسے نیازمندانِ لباس کی گمنام اعانت کے مقام میں تبدیل کر دیا ہے۔ لوگ اپنے بے مصرف ملبوسات یہاں لٹکا جاتے ہیں اور جن افراد کو ان کی حاجت ہو وہ بغیر کسی واسطے کے یہاں سے لے جاتے ہیں۔ دیوار پر...
  17. حسان خان

    اصفہان میں برف باری

    عکاس: مسعود مومنیان تاریخ: ۸ دسمبر ۲۰۱۵ء ماخذ
  18. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہاں میں سالِ نو کی رونق

    میدانِ نقشِ جہاں اصفہان کی سب سے مشہور جگہ ہے جہاں عالی قاپو محل، مسجدِ شاہ، مسجدِ شیخ لطف اللہ اور بازارِ اصفہان کا ورودی دروازہ سردرِ قیصریہ واقع ہیں۔ ماخذِ تصاویر: خبرگزاریِ مہر عکاس: شہرام مرندی تاریخ: ۲۶ مارچ ۲۰۱۵ء ختم شد!
  19. حسان خان

    اصفہان کے میدانِ نقشِ جہا‌ن میں چوگان بازی

    ماخذ زبیر مرزا
  20. حسان خان

    اصفہان کا ہنرِ میناکاری

    آرائشِ جہاں سے ہے آرائشِ وجود جس میں نہ ذوقِ حُسن ہو وہ دل نہ کر قبول (محمد اعظم علوی) میناکاری ایک قدیم دستی ہنر ہے جس نے ایران میں بلندیوں کی بہت منازل طے کی ہیں۔ موجودہ زمانے میں شہرِ اصفہان اس ہنر کا ایران میں مرکز مانا جاتا ہے اور اصفہان میں اس ہنر میں مہارت رکھنے والے کئی استاد موجود ہیں...
Top