اصفہان کے میدانِ نقشِ جہا‌ن میں چوگان بازی

حسان خان

لائبریرین
4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

4

ماخذ

زبیر مرزا
 
قیصرانی

لائبریرین
زبردست۔ میرا گمان تھا کہ ایسے کھیل جہاں گھوڑے اور کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب پہنچ سکتے ہوں، گھوڑے کی دم یا تو مونڈ دی جاتی ہے یا پھر اس پر کوئی حفاظتی غلاف چڑھا دیا جاتا ہے۔ تاہم یہ شاید میرا گمان ہی تھا۔ اچھا لگا دیکھ کر :)
 
arifkarim

معطل
اچھا ہے۔ گاہے بگاہے ایران کے بارہ میں اپڈیٹس فراہم کرتے رہیں۔ خود تو ہم وہاں جانے سے رہے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
زبردست۔ میرا گمان تھا کہ ایسے کھیل جہاں گھوڑے اور کھلاڑی ایک دوسرے کے قریب پہنچ سکتے ہوں، گھوڑے کی دم یا تو مونڈ دی جاتی ہے یا پھر اس پر کوئی حفاظتی غلاف چڑھا دیا جاتا ہے۔ تاہم یہ شاید میرا گمان ہی تھا۔ اچھا لگا دیکھ کر :)
میرے خیال میں آپ کے گمان کے درست ہونے کا امکان ابھی ختم نہیں ہوا۔اگر آپ کا گمان اصفہان تک محدود نہیں تھا ۔ :)
 
تلمیذ

لائبریرین
انتہائی معلوماتی۔
گھوڑوں کی تندرستی اور شان و شوکت خصوصی توجہ کا باعث ہیں۔
ایک تصویر کے پس منظر میں گنبد کی تعمیر (تزئین) کی خاطر لگایا گیا قالب بھی معماروں کی مہارت کا غماز ہے۔
شکریہ ،حسان خان جی۔جزاک اللہ۔
ایسے شاہانہ کھیلوں کا تذکرہ بچپن میں تاریخ کی نصابی کتابوں میں پڑھا کرتے تھے۔
 
Top