اردو محفل

  1. سیدہ شگفتہ

    پانچویں سالگرہ ٹائٹل برائے اراکین محفل : جشن سالگرہ پنجم

    ٹائٹل برائے اراکین محفل (اردو محفل کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر) السلام علیکم اراکین محفل کو ٹائٹل دینے کی روایت اس بار بھی جاری رکھتے ہیں ۔ گذشتہ سالوں میں فی البدیہہ اشعار یا دیگر شعرائے کرام کے کلام سے منتخب اشعار مختلف اراکین کو بطور ٹائٹل دیئے گئے ۔ یہ دھاگہ اس حوالےسے مخصوص ہے ۔...
  2. مغزل

    عبدالعزیز راقم کا ایک پیغام اراکینِ محفل کے نام

    عبدالعزیز راقم کا ایک پیغام اراکینِ محفل کے نام راقم صاحب کا پیغام مجھے موصول ہوا من و عن پیش کیا جارہا ہے: ’’ م۔م۔مغل بھائی ! میرے لیے آج کل محفل میں حاضر ہونا تقریباً ناممکن ہے ، وجہ !!! 20گھنٹے سے زائدطویل ل ل ل ۔۔ لوڈشیڈنگ ۔۔۔ محفل کے تمام اراکین ( بھائی بہنوں ) کو سلام کہہ دیجے...
  3. محمد وارث

    ہفتۂ شعر و ادب - خوش آمدید

  4. محمد وارث

    مثنوی اردو محفل - اردو محفل کو سالگرہ مبارک

    سب اراکینِ محفل کی خدمت میں اس خاکسار کا سلام۔ پچھلے سال، اردو محفل کی سالگرہ کے دنوں میں، ایک سلام، دو قطعوں اور ایک رباعی کی صورت میں پیش کیا تھا، اُس وقت کچھ احباب نے ذکر کیا کہ اردو محفل کے اراکین کا ذکر بھی ہونا چاہیئے۔ سو حاضر ہوں ایک نئے سلام کے ساتھ محفل کی سالگرہ کے موقعے پر، واضح...
  5. arifkarim

    محفل سے محبت کی کوئی خاص وجہ؟!

    میں تقریبا تمام اردو فارمز پر رجسٹرڈ ہوں اور انکو کبھی کبھار وزٹ بھی کرتا ہوں۔ لیکن محفل میں ناجانے کیسی کشش ہے کہ ایک دن بھی اسکے بنا ء نیند نہیں آتی۔:) اس تھریڈ میں ہم ان محبوبان محفل سے انکی محبت کے بارے میں‌پوچھیں گے جو اس فارم کو اپنے دین ایمان کا حصہ سمجھتے ہیں:grin: میری ناقص رائے میں...
  6. جہانزیب

    گرافکس جگمگاتی عبارت

    مجیب نے سوال کیا تھا کہ متحڑک تصاویر کیسے بنائی جا سکتی ہیں، میں‌ نے گمپ کا حوالہ دیا تھا، اور اس پر ایک عدد ٹوٹٰوریل پہلے بھی موجود ہے ۔ تجربہ کے طور پر میں‌ نے سکرین کاسٹ‌ بنا کر اسے دکھایا ہے، لیکن بجائے وضاحت کے آپ ساتھ گانا ہی سن سکتے ہیں‌ صرف کیونکہ میرے پاس مائیک نہیں‌ ہے ۔ بہتر کوالٹی...
  7. ماوراء

    تیسری سالگرہ اردو محفل کے تین سال: جشن کی تیاریاں

    السلام علیکم اہلِ محفل جون کا مہینہ کچھ گھنٹوں میں شروع ہونے والا ہے۔ اور 30 جون کو ہم سب محفل کی تیسری سالگرہ منانے جا رہے ہیں۔ محفل کی روایت کے مطابق اس سال بھی ہم ایک مہینہ پہلے جشن کی تیاریاں شروع کریں گے۔ اور اس عرصے میں ہم سب مل کر سوچیں گے کہ اس سالگرہ میں کیا کیا جائے اور اسے کیسے...
Top