پی ٹی وی

  1. محمداحمد

    معروف ادیب، مؤرخ، نقاد مولانا غلام رسول مہر صاحب کے ساتھ ایک مصاحبہ ۔ از کشور ناہید

  2. فرقان احمد

    تاسف ممتاز اداکار قاضی واجد اور معروف قانون دان عاصمہ جہانگیر کی رحلت!

    پاکستان ڈراما انڈسٹری کا ایک عہد تمام ہوا۔ معروف اداکار قاضی واجد اب ہم میں نہیں رہے۔ گزشتہ روز طبیعت کی خرابی پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے اور ہمیں داغِ مفارقت دے گئے۔ ان کی عمر ستاسی برس تھی۔ اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، آمین! قاضی واجد کو پاکستان کی ریڈیو...
  3. فرقان احمد

    لوک موسیقی تیرے عشق میں جو بھی ڈُوب گیا، اُسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا

    تیرے عشق میں جو بھی ڈوب گیا اسے دنیا کی لہروں سے ڈرنا کیا تیرے عشق میں جو بھی ۔۔۔۔۔ اللہ اللہ کر بھیا، اللہ ہی سے ڈر بھیا، ھما ھما چل بھئی چل، ٹھمک ٹھمک تا تھیئیا کالیاں بھوریاں کنڈیاں والیاں تیری جوگالی کرنے والیاں جسے دریا کا پانی جیون دے، اسے دریا کی لہروں سے ڈرنا کیا !!! تیرے عشق میں جو...
  4. محمداحمد

    قرض کی پیتے تھے مے ۔۔۔ (جناح ائرپورٹ، موٹرویز، ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن)

    شنید ہے کہ پاکستانی حکومت نے صکوک بانڈز کے عوض جناح انٹرنیشنل ائرپورٹ، نیشنل موٹرویز اور ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن رکھ دیے ہیں۔ مزید متعلقہ روابط: اول دوم سوئم اور بے تحاشہ خبریں اس ضمن میں جا بجا بکھری پڑی ہیں۔ کوئی بتلائے کہ ہم بتلائیں کیا :eek:
  5. ل

    سرکاری میڈیا کے سیاہ کرتوت،اداکارہ نور کو مارننگ شو کا ہوسٹ بنایا ،اس کچھ تعارف

    اداکارہ نور نے پہلی شادی دبئی میں مقیم ایک ہندو تاجر وکرم سے کی تھی۔ آجکل سرکاری ٹی وی پر یہ ایک مارننگ شو ہوسٹ کرتی ہے۔ اس کے متعلق ایک خبر آئی ہے جو یہاں نقل کر رہا ہوں۔ لاہور : بیٹی واپس کرنے کے لئے اداکارہ نور کو سابق شوہر کی طرف سے دھمکی آمیز ایس ایم ایس، اداکارہ نے اعلیٰ حکام سے تحفظ فراہم...
  6. طالوت

    پی ٹی وی کے 20 سال - قابل فخر فنکاروں کی محفل

    پی ٹی وی کی ساٹھ کی دہائی کے وسط سے نوے کی دہائی تک کے ڈرامے، گیت ، غزلیں ، مزاحیہ شوز، ڈاکیومینٹریز غرض جو کچھ بھی پیش کیا جاتا رہا وہ ایسا انمول خزانہ ہے جسے کبھی بھولا نہیں جا سکتا ۔ ذیل میں چند وڈیوز پیش ہیں جن میں پاکستان ٹیلی ویژن کی بیسویں سالگرہ پر ان خوبصورت ، قابل اور قابل فخر لوگوں کی...
  7. طالوت

    خالد عباس ڈار - ایک لیجنڈ

    خالد عباس ڈار سے شاید اکیسویں صدی میں میڈیا کو جاننے والے تو ٹھیک سے واقف نہ ہوں مگر ستر اسی اور نوے کی دہائی کے میڈیا کو جاننے والے ان سے خوب واقف ہیں ۔ موصوف پرائڈ آف پرفارمنس اور ستارہ امتیاز حاصل کر چکے ہیں۔اس قدر صلاحیتوں کی مالک شخصیت شاید پی ٹی وی کی تاریخ میں دوبارہ کبھی پیدا ہو گی ۔...
  8. نبیل

    جانو جرمن اور مراد علی کا انگریزی بولی کا مقابلہ (چھوٹی سی دنیا)

    کسی زمانے میں پی ٹی وی پر چھوٹی سی دنیا کے نام سے ایک سیریل آتی تھی۔ اس سیریل کا مرکزی کردار مراد علی بیرون ملک کئی سال رہنے کے بعد سندھ کے ایک چھوٹے گاؤں میں واپس آتا ہے۔ یہ دلچسپ سیریل تھی اور اس میں سوفسٹیکیٹڈ مراد علی اور گنوار دیہاتیوں کی الجھنوں کو دکھایا گیا ہے۔ خاص طور پر مراد علی اور...
  9. نبیل

    یہ سماں، پیارا پیارا - (مالا بیگم، افشاں احمد)

    یوٹیوب پر پی ٹی وی کے پرانے پروگرام سلور جوبلی کے گانے تلاش کرتے ہوئے یہ گانا ملا جو مجھے پسند آیا۔ یہ گانا مالا بیگم نے گایا تھا جسے سلور جوبلی پروگرام میں افشاں احمد نے دوبارہ گایا اور مجھے افشاں احمد کی آواز میں بھی یہ بہت پسند آیا ہے۔ یہ سماں پیارا پیارا یہ ہوائیں ٹھنڈی ٹھنڈی...
  10. فرخ منظور

    باری تھانی چڑھیا نواں دن اڑیا ۔ تصوّر خانم

    باری تھانی چڑھیا نواں دن اڑیا گلوکارہ: تصوّر خانم موسیقی: میاں شہر یار کلام: میاں شہر یار پی ٹی وی کلاسک
  11. ابوشامل

    چھوٹی سی دنیا

    پی ٹی وی کے شاہکار ڈراموں میں سے ایک "چھوٹی سی دنیا" اس ڈرامے میں دیہاتی زندگی کی سادگی کو بہت اعلٰی پیرائے میں بیان کیا گیا ہے۔ نور محمد لاشاری (چاچا سلیمان) اور انور سولنگی (مشٹر رمضان) کی اداکاری تو خاص طور پر اپنے عروج پر دکھائی دیتی ہے۔ میرے پسندیدہ ترین ڈراموں میں سے ایک ہے۔...
Top