نتائج تلاش

  1. خرم

    یادِ رفتہ

    جہاز اڑنے کے لئے تیار تھا۔ نورالعین اور اس کی اماں فرسٹ کلاس کی کشادہ سیٹوں پر ٹیک لگائے اپنے اپنے مشروب کی چسکیاں لے رہی تھیں اور خدیجہ ان سے اگلی رو میں اپنی سیٹ یعنی اپنے ابا کی گود میں اچھل رہی تھی کہ اسے جوس پینا تھا۔ ایئر ہوسٹس سے سٹرا لے کر خدیجہ کو جوس پلاتے ہوئے میرے خیالوں میں تیرہ چوہ...
  2. خرم

    120 اہلکار محبوس لڑ رہے ہیں۔ آخر ان کی مدد کیوں نہیں کی جارہی؟

    یہ خبر پڑھی آج۔ آخر سات لاکھ کی فوج رکھنے کے باوجود ہم ان لوگوں‌کی مدد کیوں نہیں کررہے؟ ہمارے پاس پانچ ہزار سے زائد کمانڈوز ہیں، چارسو لڑاکا طیارے ہیں، اور دسیوں‌ہزار فوجی۔ ان لوگوں کو اسلحہ اور کمک پہنچنی چاہئے اور فوراَ پہنچنی چاہئے، چاہے اس کے لئے ہزار لوگ مارنے/مروانے پڑیں۔
  3. خرم

    پاکستانی افواج

    آج کل میرا موڈ کچھ معروضی سا ہورہا ہے۔ فوجی چالیں اور سامان حرب و ضرب سے میری دلچسپی بچپن سے ہے اور جتنا بھی ٹوٹا پھوٹا مطالعہ کیا ہے اس کے بعد یہ سوال کلبلا رہا ہے ذہن میں کہ "کیا پاکستان کی فوج اپنی موجودہ صورتحال میں ایک اہل فوج ہے اور اگر نہیں تو اس میں‌کیا تبدیلیاں ہونا چاہئیں؟" تو بھائیو...
  4. خرم

    مُلا کا اسلام :)

    کل ایک خبر سُنی تھی الجزیرہ پر کہ افغانستان میں‌شیعہ "ملاؤں" نے ایک قانون منظور کروایا ہے جس کی رو سے بیوی پابند ہے کہ چار روز میں کم از کم ایک دفعہ وظیفہ زوجیت ادا کرے۔ سبحان اللہ۔ یہ اس خبر کا لنک۔ بس پڑھئے اور سر دُھنئے۔ یہ ہیں‌آج کے "عالم"‌اور "فقیہہ" جو اسلام کی نیا کو ٹپکتی رالوں اور ہوس...
  5. خرم

    طلباء قوم کا مستقبل

    طلباء قوم کا مستقبل آج کافی دنوں بعد محفل پر آنا ہوا تو صفحہ اول پر ماورا بہنا کی دھمکی آمیز پوسٹ پڑھی ۔ عنوان بھی جی کو لگا تو سوچا کہ کچھ طبع آزمائی کر ہی لی جائے۔ اس مضمون پر کچھ بھی لکھنے سے پہلے یہ بات جاننا بہت ضروری ہے کہ ہم بات کس کے متعلق کر رہے ہیں۔ طلباء کا مطلب تو معلوم ہوا کہ...
  6. خرم

    ایک اور کامیابی۔۔۔ میریاٹ اسلام آباد تباہ

    ظالمان کے حواریون کو مبارک کہ ان کے ممدوحوں نے افطار کے وقت اسلام آباد میریاٹ پر حملہ کرکے ایک بار پھر فتح کا جھنڈہ گاڑ دیا۔ دھماکہ افطار کے وقت ہوا اور مارنے والا جہنم رسید ہوا الحمد للہ۔ حامد میر جیسے منافق پھر کامیاب ہوئے جو ان ظالمان کی وکالت کرکے قوم کو دوعملی کا شکار کرتے ہیں‌اور اس وقت کو...
  7. خرم

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    پاکستان میں اور پاکستان سے باہر بسنے والے احباب سے میرا سوال ہے کہ وہ پاکستانی معاشرہ کی تعریف بیان کریں۔ اس میں آپ پاکستانی معاشرہ کی بنیادی اچھائیاں اور برائیاں (اگر کوئی ہوں) وہ بیان کیجئے۔ میری گزارش ہے کہ جمعہ تک احباب صرف اپنی اپنی تعریف سے آگاہ کریں۔ اس کے بعد یہ پڑتال کریں گے کہ بیان...
  8. خرم

    قصہ چار جولائی کا

    گزشتہ جمعہ کو امریکہ کا یوم آزادی تھا اور امریکی کیونکہ پاکستانیوں کی طرح محنتی اور جفاکش نہیں ہوتے اس لئے یہاں چار جولائی کو چھٹی ہوتی ہے۔ اس برس ہم نے منشور یہ بنایا کہ چار جولائی کو امریکہ کی وسطی ریاستوں کی سیاحت کی جائے۔ آجکل کیونکہ میرا پراجیکٹ آئیووا میں ہے اس لئے تجویز یہ قرار پائی کہ...
  9. خرم

    مولانا بال ٹھاکرے

    ہمارے ظالمانی مبلغین اسلام اور ان کے معتقدین کو مبارک کہ شری وبال ٹھاکرے بھی ان کے مسلک میں داخل ہونے والے ہیں۔ اب دھڑا دھڑ جنت اور سورگ میں جانے والے انسانی پٹاخے تیار ہوا کریں گے اور مسلمانوں کا شکار کیا کریں گے۔ ویسے جو لوگ ان دھماکوں میں مارے جاتے ہیں، وہ دوزخ میں جاتے ہیں یا نرکھ میں؟ اس کا...
  10. خرم

    ہمت بھائی اور دیگر صاحبان اقتدار سے اپیل

    ہمت بھائی آپکی عوامی حکومت نے ایک اور کارنامہ سرانجام دیتے ہوئے پاکستان کی جانے والی ہر کال پر دس سینٹ فی منٹ کا ٹیکس ڈال دیا ہے جس کے وجہ سے پاکستان بات کرنا اب انتہائی مہنگا کام بن گیا ہے اور جو کارڈ پہلے چار سینٹ پر دستیاب تھے اب پندرہ سینٹ پر بھی کم ہی مانتے ہیں۔ اس طرح تین گنا اضافہ ہوگیا...
  11. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    ہماری قومی عادت ہے کہ ہماری ہر خرابی کی جڑ امریکہ ہے اور ہمیں امریکہ سے اتنے ہی گلے ہیں‌جتنے روایتی عشاق کو اپنے محبوب سے ہوا کرتے تھے۔ اس لئے سوچا کہ کیوں نہ امریکہ اور پاکستانیوں کا ایک مکالمہ کروا دیا جائے۔ میں آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آپ لوگوں کو امریکہ پر جو اعتراضات...
  12. خرم

    ہندوستانی جنگلوں کی کہانیاں

    ابتدائیہ درخت کے تنے سے ٹیک لگائے ایک آدمی بیٹھا ہے۔ سامنے جلتی ہوئی لکڑیوں کی آگ کبھی بھڑک کر اردگرد کے ماحول کو روشن کرتے ہوئے اسے فرحت بخشتی ہے تو اگلے ہی لمحے ماند پڑ کے اس کے اردگرد کو تاریکی اور پراسراریت میں دھکیل دیتی ہے۔ اسی درخت کے تنے کے ساتھ اعشاریہ چارسو پانچ کی ایک پُرانی ونچسٹر...
  13. خرم

    تاسف دعائے مغفرت

    میرے ماموں کا کل بروز اتوار پاکستان میں قریباً شام ساڑھے نو بجے انتقال ہوگیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ آپ بہن بھائیوں سے ان کے لئے دعائے مغفرت کی گزارش ہے۔
  14. خرم

    اے کاش

    ایک اور سانحہ ہوا۔ ایک اور درد بھرا دن ہماری قومی زندگی کی تاریخ میں آیا اور تاریخ بن گیا۔ نجانے اتنے کتنے دن ابھی اور ہماری قسمت میں لکھے ہیں؟ نجانے کب وہ منزل جس کا خواب آج سے ساٹھ برس قبل دیکھا تھا شرمندہ تعبیر ہوگی؟ آج جب دل ایک اور صدمہ سے بُجھا ہوا ہے کچھ حسرتیں ہیں جو اظہار چاہتی ہیں۔ جب...
  15. خرم

    کوئی بتلائے ان کوکہ ہم بتلائیں کیا

    پڑھنے کی چیز ہے
  16. خرم

    مبارکباد خدیجہ نور خرم بھٹی

    اللہ تبارک وتعالٰی نے گزشتہ جمعتہ المبارک کو ہمیں‌ایک بار پھر اپنی رحمتِ بے کراں سے نوازا ہے اور ہمیں ایک پھول سی بِٹیا عطا کی ہے۔ خدیجہ نور کا بوقتِ پیدائش وزن 6 پاؤنڈ 3۔12 اونس تھا اور لمبائی 20 انچ ہے۔ الحمد للہ ماں بیٹی دونوں بخیر ہیں اور کل شام کو ہسپتال سے گھر آگئی ہیں۔ :)
  17. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    السلام علیکم برادران و ہمشیرگان، وطنِ عزیز میں ہر خوبصورت چیز کی اس بری طرح سے شکل بگاڑی گئی کہ یا تو وہ بالکل ناپید ہوگئی اور یا پھر اس کی شکل ہی نہیں پہچانی جاتی۔ اخوت، محبت، رواداری، علم و قانون دوستی، جمہوریت سمیت ہماری متنوع اور خوبصورت جنگلی حیات بھی اب تقریباً ناپید ہوچکی ہے۔ ٹائیگر تو...
  18. خرم

    دم پُخت

    میرے دل کی کئی ارمانوں میں سے ایک عدد بکرے کا دم پُخت کھانا بھی ہے اور کئی ارمانوں کی طرح یہ بھی ابھی ادھورا ہے۔ اب جبکہ محفل میں ایسے کیسے دوست موجود ہیں جو صوبہ سرحد اور قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھتے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ دم پُخت کی ترکیب مہیا کرکے اپنی نیک دلی کا ثبوت دیں۔:cool:
  19. خرم

    اک نظر ادھر بھی۔۔۔

    http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2007/11/071107_nayeema_kashmir_pk_zs.shtml
  20. خرم

    اسد امانت علی بھی گئے

    پٹیالہ گھرانے کے چراغ اور استاد امانت علی کے فرزند اسد امانت علی نے بھی اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بھری جوانی میں کوچ کیا۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ پروردگار انکے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کے ساتھ اپنی رحمت کا معاملہ فرمائے۔ آمین۔
Top