نتائج تلاش

  1. آ

    مبارکباد سالگرہ ،ظفری۔

    میری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں سالگرہ مبارک
  2. آ

    شادی دفتر

    واقعی ایسا ہی ہے اسی لئے کہتے ہیں کہ مردوں کو فارغ نہیں بیٹھنا چاہیے ورنہ خوامخواہ کے بحث مباحثوں میں الجھ پڑتے ہیں۔
  3. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    عہدوں اور زمروں کا اچھا چکر چلا رکھی ہے آپ نے جس میں پھنس کر اصل بات یوں گم ہوتی ہے کہ اس کا سر پیر ہی نظر نہیں آتا اب یہی دیکھ لیں اوپر میں کیا کہا تھا اور آپ بات گھما پھرا کر کہاں لے گئے یاد نہیں تو اسے دیکھ لیں محفلِ دوستاں ، بزمِ یاراں زندہ باد
  4. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    دستخطوں کے پینل میں میں نے اپنے دستخط شامل کئے ہیں وہ میری پوسٹ کے ساتھ نظر کیوں نہیں آ رہے
  5. آ

    مکمل اردو لائبریری ڈاونلوڈ کریں

    کیا یہ لائبریری کسی فری ہوسٹ پر بھی بنائی جا سکتی ہے اگر بنائی جا سکتی ہے تو کیسے
  6. آ

    گمشدہ اراکینِ محفل

    گمشدہ اراکینِ محفل یہ گمشدہ سے کیا مراد ہے یہاں وہ اراکین جو کسی وجہ سے یہاں نہیں آ پا رہے
  7. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    چھوڑیں شمشاد صاحب کوئی اور بات کریں آپ نے اور دوست صاحب نے جو محفل دوستاں کے جو قصیدے مجھے سنائے اور میں نے آپ کو کہا تھا کہ میں نٹ دوستی کا قائل نہیں ہوں اس کے ساتھ میں نے آپ کو یہ بھی کہا تھا کہ مثل مشہور ہے کہ اپنوں کی عداوت بچھو کے کاٹنے سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔ یہ بات ہمیشہ ذہن میں...
  8. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    :drama:
  9. آ

    بریکنگ نیوز !

    سائز بتا دیا تو ڈر کے مارے ساری رات آپ سو نہیں سکو گے
  10. آ

    بریکنگ نیوز !

    آپ تمام لوگ شاید انہیں دکھانے والے دانت سمجھ رہے ہیں
  11. آ

    TexRep بڑے کام کي چيز

    یہ تو واقعی کام کی چیز ہے مکی صاحب اس کی ضرورت بہت تھی خاص کر مجھے تو ۔۔۔ شکریہ
  12. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    میری سمجھ میں یہ نہیں آتا کہ یہاں پر بات کو گھمایا پھرایا کیوں جاتا ہے جس سے بھی بات کریں اصل بات کو گول کر کے نئی باعث میں لگ جاتے ہیں بہرحال آپ لوگوں جو کچھ کریں آپ کی مرضی میرا کام تھا مشورہ دینا
  13. آ

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    او سمجھا ویری گڈ بوچھی صاحبہ میری طرف سے بھی مبارک باد
  14. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    آپ کے الفاظ ہی کچھ ایسے تھے جس سے یہی سمجھا جا سکتا ہے بہرحال میں کیا کر سکتا ہوں میں تو یہاں ٹھیک طرح جانتا ہوں کسی کو نہیں ابھی تک میری صرف آپ۔ نبیل صاحب اور دوست صاحب سے ہی بات ہوئی ہے صرف
  15. آ

    ڈیسک ٹاپ پبلشنگ کے لئے قرآنی پروگرام

    زبردست راسخ صاحب بہت ہی عمدہ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
  16. آ

    اب کس کو جانا ہے

    بالکل سب سے پہلے یہ اس کے بعد باقی کام
  17. آ

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    میرے خیال سے اردو یونیکوڈ سائٹ پر ایسا ممکن نہیں
  18. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    آپ کی بات میں سمجھ گیا مگر اس طرح کچھ نہیں ہونے والا آپ کو جو کچھ کہنا ہے کھل کر کہیں
  19. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    واقعی کچھ ایسی ہی صورت حال ہے
Top