نتائج تلاش

  1. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    دوست صاحب معذرت سے عرض کروں گا کیونکہ مجھے آپ کے ان مسائل میں شاید بولنے کا حق نہیں بنتا بہرحال ہمارے ہاں یہ ریتی رواج ہے کہ اگر خاندان کا کوئی فرد کسی وجہ سے روٹھ جائے تو خاندان کے بڑے اسے منانے جاتے ہیں بڑوں کے جانے سے یہ فائدہ ہوتا ہے کہ وہ جب مان (راضی) کر واپس خاندان میں شامل ہوتا ہے اس...
  2. آ

    کون ہے جو محفل میں آیا

    یہ تو ہونا ہی تھا اسی لئے آپ کو یہاں روزانہ حاضری کے لئے کہا گیا تھا
  3. آ

    اب کس کو جانا ہے

    اور میں بھی یہی ہوں
  4. آ

    بریکنگ نیوز !

    اتنے سال کہاں چھپا کے رکھی آپ نے، اگر اتنی ہی اچھی لگی تھی تو بتا دیتے میں نئی بنوا دیتا
  5. آ

    بریکنگ نیوز !

    محمد شمیل قریشی صاحب بہت شکریہ بہت ہی زیادہ محنت کی ہے آپ نے اسے لکھنے میں اس سے تو پوری محفل کی معلومات مل جاتی ہیں ایک بار پھر شکریہ
  6. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    مجھے لگتا ہے یہاں کچھ گروپنگ بازی چل رہی ہے ایک طرف بدتمیز اینڈ گروپ دوسری طرف دوست - ماوراء وغیرہ گروپ
  7. آ

    مبارکباد بوچھی کو مبارک

    میں تو تب تک نہیں دوں گا مبارک باد جب تک معلوم نہ ہو دینی کس بات کی ہے
  8. آ

    بریکنگ نیوز !

    اللہ اللہ کریں شگفتہ جی کیوں ہمیں لڑانا چاہتی ہیں اور ویسے بھی ہمیں لڑا کر آپ نے تو پتلی گلی سے نکل جانا ہے اور یہ تک نہیں کہنا کہ غلطی میری ہے
  9. آ

    شادی دفتر

    یہاں کنواروں کو بہکایا جاتا ہے یا شادی شدہ بیچاروں کو اکسایا جاتا ہے
  10. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    پھر تو آپ کو یہ بات اسی جگہ کہنی چاہیے تھی نا
  11. آ

    اب کس کو جانا ہے

    اوہ یہاں جانے کے بارے میں بتایا جاتا ہے اچھا سلسلہ ہے اور آنے کے بارے میں بھی کوئی ایسا سلسلہ ہے کہ نہیں
  12. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    واہ نبیل صاحب مانتے بھی نہیں مناتے بھی نہیں :( :( :( خوب پردہ ہے کہ چلمن سے لگے بیٹھے ہیں صاف چھپتے بھی نہیں، سامنے آتے بھی نہی
  13. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    مثل مشہور ہے کہ اپنوں کی عداوت بچھو کے کاٹنے سے زیادہ سخت ہوتی ہے۔ یہ بات ہمیشہ ذہن میں رکھیے گا زندگی میں کبھی پچھتانا نہیں پڑے گا
  14. آ

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    اہ اب سمجھا شکریہ میری طرف سے بھی مبارک باد ڈاکٹر صاحب
  15. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    مطلب یہ کہ آپ انہیں واپس لانا نہیں چاہتے چلیں جو گیا سو گیا
  16. آ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    آپ کس کی بات کر رہی ہیں پارٹ ون یا ٹو
  17. آ

    مبارکباد ڈاکٹر عباس کومبارکباد

    یہ کس خوشی میں مبارک باد دی جا رہی ہے ڈاکٹر صاحب کو
  18. آ

    بریکنگ نیوز !

  19. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    دیکھتے ہیں میں بھی یہی ہوں اور آپ بھی
  20. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    میری دوسری کا جواب نہیں دیا نبیل صاحب یا اسے اہمیت نہیں دی گئی۔
Top