نتائج تلاش

  1. آ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    سچ کہا خون واقعی سفید ہو گیا ہے اسی لئے ڈریکولا جو کبھی غیر آباد علاقوں میں بستے تھے اب آبادی میں آ گئے ہیں تاکہ اس کی وجہ دریافت جائے کہ آخر انسانی خون سفید کیسے ہو گیا یہاں آ کر اس بیچارے کو خود پر شرم آنے لگی کہ یہاں تو خود انسان ڈریکولا کا پارٹ ادا کر رہے ہیں
  2. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    انشاءاللہ اگر یہاں کی محبت رہی تو ویسے بتاتا چلوں کہ میں نٹ دوستی کا قائل نہیں ہوں یہ دوستی تو ایسی ہی ہے جیسے کہا جاتا ہے کہ رات گئی بات گئی یہاں آکر میں نے منصور عرف قیصرانی کے بارے میں سنا جس کے بارے میں نبیل صاحب نے مجھے بتایا ہے آپ لوگوں نے ان کے ساتھ کیا کیا پھر کہتے ہیں کہ دوستوں کی...
  3. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    بہت شکریہ نبیل صاحب آپ کو زحمت دی بہرحال نک میں بارے عرض ہے کہ میں اسی بارے میں سوچ رہا ہوں جیسے ہی کوئی اچھا نک نیم ملا وہی فیڈ کر دوں گا کیا اس کے لئے دوبارہ رجسڑیشن کرانا پڑے گی اور یہ جو منصور قیصرانی صاحب ہیں آپ انہیں کہیں کہ انسان سے غلطیاں ہوتی ہیں اور پھر آپ ہی بتا رہے ہیں کہ سارا...
  4. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    نبیل صاحب میں نے ابھی دیکھا کہ آپ اس فورم کے منتظم اعلٰی ہے اگر کہیں غلطی ہو گئ ہو تو پیشگی معزرت چاہوں گا آپ نے دو بار میری پوسٹ کا جواب دیا ہے اور مجھے ہر بار ایسا لگا کہ آپ انتہائی غصے میں لکھ رہے ہیں اس کی وجہ سمجھ نہیں آئی میں نے یہاں دو تین صاحبوں سے پوچھا ہے کہ -وہ شخص- جس کے بار لکھا...
  5. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    آپ کی اس بات سے مجھے معین اختر کا لطیفہ یاد آ گیا۔ کہتے ہیں کہ میں لندن ائرپورٹ اترا تو دیکھا کہ ساتھ ہی بچھوؤں کی نمائش لگی ہوئی ہے میں نے دیکھا کہ شیشے کے مرتبان میں ہر ملک کے الگ الگ بچھو رکھے ہوئے ہیں میں دیکھتا گیا آخر میں جا کر دیکھا تو پاکستان کا بینر لگا ہوا تھا خوشی کہ یہ بچھو بھی...
  6. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    یہ تو مجھ سے پہلے کا حال ہے اور اب میرے آنے سے یہاں کیا ہو گا اللہ ہی جانے
  7. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    اب اتنا بھی انجان مت بنیئے آخر یوں ہی قصیدے تو نہیں لکھے جا رہے
  8. آ

    اردو ویب کلاسک غائب

    ایک دو دن کے مطالعے سے میں تو یہی سمجھا ہوں کہ یہاں بہت کچھ ڈیلیٹ کیا جا چکا ہے شاید اس پر بھی رگڑا پھیر دیا گیا ہو
  9. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    لگتا ہے یہاں سبھی نے کونین چبائی ہوئی ہے جو بھی آتے ہے فقرے کستا چلا جاتا ہے
  10. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    یہ ایک بندہ ہے کون۔ لوگوں کچھ ہمیں تو بتائیں کہ یہاں کیا سلسلہ جا ری ہے
  11. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    او جی چھڈو ڈرے ہوئے لوگوں کو بھلا کیا ڈرانا
  12. آ

    مبارکباد میری سال گرہ

    اوہو چراغاں شراغان کیا جا رہا ہے یہاں تو یہ کس کی عمر کم ہوئی ہے کچھ پتہ تو چلے
  13. آ

    بہت ہی حیرت کی بات ہے

    یہاں کس بات پر حیرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
  14. آ

    کون لوگ ہیں ہم بھی یار

    واہ دوست واہ۔ یہ روٹھنے والے ہیں کون لوگ اور یہ روٹھے کس بنا پر ہیں ذرا ان کا تعارف تو کرائیں۔
Top