مبارکباد سارہ خان ماہر ہو گئیں

شمشاد

لائبریرین
سارہ خان نے جرنیلی دھاگوں پر دوڑتے ہوئے 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے “ ماہر “ کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔

سارہ خان آپ کو اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو۔
 

دوست

محفلین
مجھے تو لگتا ہے چھٹیاں کرنے میں‌ ماہر ہوگئی ہیں۔
کئی دنوں سے ان کا کوئی پیغام نظر سے نہیں گزرا۔
 

سارہ خان

محفلین
شمشاد نے کہا:
سارہ خان نے جرنیلی دھاگوں پر دوڑتے ہوئے 1000 خطوط کا ہدف عبور کر کے “ ماہر “ کا عہدہ حاصل کر لیا ہے۔

سارہ خان آپ کو اس نئے عہدے کی بہت بہت مبارک ہو۔

بہت شکریہ شمشاد بھائی ۔۔۔ :) ۔ مجھے تو پتا ہی نہیں چلا کہ یہ واقعہ کب ہوا۔۔۔بہت دنوں سے اپنی پوسٹس دیکھی ہی نہیں ۔۔۔ :roll: ۔۔ ویسے شمشاد بھائی اگر آپ دوڑتے ہوئے کہ بجائے رینگتے ہوئے لکھتے تو زیادہ صحیح ہوتا۔۔۔ :p ۔۔۔ جتنا زیادہ وقت میں نے ماہر بننے میں لگایا ہے شاید ہی کسی نے لگایا ہوگا۔۔۔ :p
 

سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارہ میری طرف سے بھی مبارک۔


لیکن ماہر کس چیز میں ہوئی ضرور بتانا؟؟

خیر مبارک۔۔۔۔
یہ تو مجھے بھی نہیں سمجھ آیا کہ کس چیز میں ماہر ہوئی ہوں ۔۔۔ان سے پوچھو جنہوں نے ماہر بنایا کہ کیا مہارت نظر آئی مجھ میں ۔۔۔ :) :p
 
Top