اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

رضوان

محفلین
چلیں بھائی اب قیصرانی آپ اکیلے ہی ہو !!!!
دیکھو گھبرانا بالکل نہیں --- - - -
ابھی کوئی نا کوئی آتا ہی ہوگا ورنہ بتیاں بند کرتے ہوئے جانا :idea:
 

قیصرانی

لائبریرین
رضوان نے کہا:
چلیں بھائی اب قیصرانی آپ اکیلے ہی ہو !!!!
دیکھو گھبرانا بالکل نہیں --- - - -
ابھی کوئی نا کوئی آتا ہی ہوگا ورنہ بتیاں بند کرتے ہوئے جانا :idea:
مجھے ساتھ لیتے جائیں نا پلیز۔ اندھیرا اتنا ڈراؤنا ہوتا ہے۔ کیا آپ کا بچپن اتنا پرانا ہے کہ بھول گئے؟ :D
 

شمشاد

لائبریرین
صاحب آپکو اس محفل میں خوش آمدید
لیکن اپنا تعارف تو کروائیں۔
اگر “ تعارف “ کے زمرے میں جا کر لکھ دیں تو زیادہ مزہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top