اب کس کو جانا ہے

ماوراء

محفلین
میں بھی آج وقت پر چلوں۔ کل بہت کام ہیں۔
273_khush_1.gif
273_goodnite_1.gif




273_gun_1.gif
 

ظفری

لائبریرین
اوکے شمشاد بھائی ۔۔۔ میں تو ابھی جاب پر ہوں ۔۔ یہاں ابھی شام کے 4:45 ہیں ۔ انشاءاللہ پھر ملاقات ہوگی ۔
 

ظفری

لائبریرین
لوجی ۔۔ جاب بھی ہوگئی ۔۔ اب میں گھر چلا ۔۔۔ موقع ملا تو پھر حاضر ہونگا ورنہ پھر کل انشاءاللہ ملیں گے ۔ اللہ حافظ
 

دوست

محفلین
میں بھی چلوں اب بہت رات ہوگئی۔
سب کو اللہ حافظ۔
خوش رہیں اور رکھیں خوش دوسروں کو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top