اب کس کو جانا ہے

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
اعجاز اختر نے کہا:
یہ اطلاع دینے کے لیے یہاں آیا ہوں کہ آض میں حیدر آباد جا رہا ہوں۔ پیر کو واپسی ہوگی اور اسی دن پھر جبلپور روابگی ہے۔ چنانچہ ممکن ہے کہ کچھ دن مضفل پر نہ آ‌ سکوں۔
اللہ حافظ

استادِ محترم آپ خریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں اور آپ کا سفر محفوظ اور کامیاب گذرے ۔ آمین
 

ظفری

لائبریرین
اوکے شمشاد بھائی ۔۔۔ خیر سے جائیں اور خیر سے واپس آئیں ۔ میں‌ تو ہوں ابھی ۔۔۔ کچھ دیر بعد ہی جاؤں گا ۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں اب جا رہا ہوں۔

انڈیا - سری لنکا کا میچ دلچسپ مرحلے میں ہے۔ لگتا ہے انڈیا جیت جائے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top