نتائج تلاش

  1. عادل بٹ

    جو درد تیرا ہے وہ میرا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ میرے گرد کیسا گھیرا ہے

    جو درد تیرا ہے وہ میرا ہے یہ میرے گرد کیسا گھیرا ہے دل نے چاہا سب بیان کردوں خواہِشوں کا اک بکھیڑا ہے کب تک بار بار نفس کی مانیں روح پر زخم زیادہ گہرا ہے خاک کا پُتْلا اور بڑی بڑی باتیں عقل پر سوچوں کا پہرا ہے دل منافق ہے اور زبان گستاخ ہر چہرے پر اک اور چہرہ ہے جا کہیں اور سکون تلاش کر وہ...
  2. عادل بٹ

    آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہے

    آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہے تو مصروف ہے تو وہ بھی مگن ہے اپنے میں کبھی کبھی سر بازار ہی رات ہوجاتی ہے عشق کی سزا عشق ہی ہے عاشق کے لئے سپنوں میں محبت کی برسات ہوجاتی ہے ان دیکھے دکھوں کا مرہم نایاب ہی ہے جیتی ہوئی بازی میں بھی مات ہوجاتی ہے دنیا کے سلسلے...
  3. عادل بٹ

    نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے

    نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے اس دور میں مورخ بھی رو دیا بحیرہ عرب خون سے تر ہوگیا ہے تم تو حرمین شریفین کہلاتے ہو امت کا شیرازہ تتر بتر ہوگیا ہے اک جان بھی حرام ہے ناحق بشر کا دشمن بشر ہوگیا ہے تف ہے امہ کی بےحسی پر امہ کو کس کا اثر ہوگیا ہے کوئی ادھر کوئی کدھر...
  4. عادل بٹ

    میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں

    میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں عوام کی ناقص حالت کا ذمہ دار آخر کون میں جب وطن کو اپنے یوں ناکام دیکھتاہوں سمجھ نہیں کچھ آتا عقل جواب دے جاتی ہے بےبس ہوتاہوں جب چہروں پرہیجان دیکھتاہوں ہر کوئ لوٹ کھسوٹ کا ماہرکھلاڑی بلا کا میں جب وطن کےاپنےنااہل...
  5. عادل بٹ

    لاکھوں درود لاکھوں سلام ۔۔۔۔ میرے مصطفیﷺ کا اعلی مقام

    میرا دل آج بہت دکھا ہوا ہے میرے پیارے آقا ﷺ کی گستاخی کی کوشش کی گئی ہے میرے پاس اس کے سوا کوئی چارہ نہیں کہ میں ہر وقت ہر لمحہ درود شریف کا ورد کروں اور اپنے پیارے خدا سے گڑکڑا کر دعا کروں کہ اے میرے مولا تو اپنے عاشق صادق ﷺ کی ناموس کی حفاظت فرما آمین ۔ ایک طرف وہ لوگ ہیں جو کہ گستاخی سے بعض...
  6. عادل بٹ

    محمد جبران ناصر کے نام ========== مجھے معلوم ہے آخر ، یہ بازی تم جیت جاؤ گے

    محمد جبران ناصر کے نام ========== مجھے معلوم ہے آخر ، یہ بازی تم جیت جاؤ گے مقصد نیک ہے آخر ، یہ بازی تم جیت جاؤ گے دشوار راہیں تم نے چنی ہیں مستقل مزاجی سے کٹھن سفر ہے آخر ، یہ بازی تم جیت جاؤ گے ہماری دعائیں ہر پل سنگ ہیں تمھارے ہمیں یقین ہے آخر ، یہ بازی تم جیت جاؤ گے جو سوچ تم رکھتے...
  7. عادل بٹ

    "احسان کی رسی"

    ایک شخص اپنی پالتو بکری کے ساتھ جا رہا تھا اس نے بکری کی رسّی بھی نہیں پکڑی ہوئی تھی کسی نے اس سے کہا.. " حیرت ہے یہ بکری کیوں تمھارے پیچھے آ رہی ہے حالانکہ تم نے اس کی رسی بھی نہیں پکڑ رکھی " یہ سن کر بکری والے نے کہا.. " یہ میرے پیچھے اس لئے آ...
  8. عادل بٹ

    جیو ، جنگ گروپ اور عامر لیاقت حسین کے نام کھلا خط

    جیو ، جنگ گروپ اور عامر لیاقت حسین کے نام کھلا خط کیا ہمارا ضمیر مر گیا ہے یا ہم اس انتہا کو پہنچ گئے ہیں جہاں سے واپسی کا کوئ راستہ نہیں ۔ جب کوئی ایسی مذموم حرکت کرتا ہے اور پھر بڑی ڈھٹائی سے اس پر قائم بھی رہتا ہے شرمندگی نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں۔ آج بھی اس روشن خیال دور میں ہمیں اس تلخ...
  9. عادل بٹ

    کیسی رَنْج و اَلَم کی داستاں چھوڑ آئے ۔۔۔۔۔۔۔۔بے بس ماؤں کو آہ و فُغاں چھوڑ آئے

    کیسی رَنْج و اَلَم کی داستاں چھوڑ آئے بے بس ماؤں کو آہ و فُغاں چھوڑ آئے تم تو جنت کے مکیں ہو اب خدا کی زمیں پر ہماری مَرْحَلَۂِ اِمْتِحاں چھوڑ آئے چِنْگارِیاں ہیں سینے میں غَم و غُصَّہ کی تم اِدھَر آج عشق کا آسماں چھوڑ آئے علم کے لئے چین تک جانا سنت نبویﷺ حُصُول علم کو تم دَشْتِ جاں...
  10. عادل بٹ

    آنکھیں کھول اے مسلمان بیدار ہو

    آنکھیں کھول اے مسلمان بیدار ہو =================== طالبان آگئے ظالمان آگئے شیطان آگئے منافقان آگئے آنکھیں کھول اے مسلمان بیدار ہو دیکھ یہ کیسے حیوان آگئے چیخ اٹھے ہیں درد سے اپنے پرائے سبھی دین احمدﷺ میں پھر سے شیطان آگئے جن کے سر پر فساد کا بھوت سوار ہے قلب مضطر صدیق کی افکار سے باہر ہے جن کے...
  11. عادل بٹ

    سچ کہنا،لکھنا،بولنا مشکل ہے بڑا عادل ۔۔۔۔دل، زبان، ضمیر کے سُرْخْرُو قَلَم رہیں گے

    نہ تم رہوگے ، نہ ہم رہیں گے نہ ظلم رہےگا ، نہ ستم رہیں گے چپ کراسکوگے کیا ڈرا دھمکا کر کیا نگر نگر چَشْمِ زَخْم رہیں گے تاریخ لکھی جارہی ہے ہر پل حَق گو تاریخ میں رَقَم رہیں گے زور زَبَرْدَسْتی دبی ہے کب صدا کہاں کہاں پُر آشوب تَلاطُم رہیں گے بحث و مباحثے، شکوہ شکایت کریں عبث کب تلک مذہب کے...
  12. عادل بٹ

    زبان تمھاری ہے اور آواز بھی تمھاری ہے ۔۔۔کُوئے جاناں میں اب بھی بیقراری ہے

    زبان تمھاری ہے اور آواز بھی تمھاری ہے کُوئے جاناں میں اب بھی بیقراری ہے ملے گا اب سکوں کہاں دِیارِ جاں میں شب خون کوئی دیار شب پر بھی بھاری ہے ہر وقت سَراپا ناز تھا یہ قَلْبِ ناصَبُور گہری سنجیدگی ان حالات پر بھی طاری ہے یہ رند وہ کافر یہ مرتد وہ زِنْدِیق واجب القتل زور وشور سے یہ فتوی بھی...
  13. عادل بٹ

    برائے اصلاح

    سپنے آنکھوں کو جگاتے تو کیا بات تھی من میں ہلچل سی مچاتے تو کیا بات تھی مانا قدر دان تھے ہم تمھاری نظر میں خود ہی یہ دل لبھاتے تو کیا بات تھی تنہائی میں درد کی بات پرانی ہوگئی آپ آ کر نہیں جاتے تو کیا بات تھی آج ٹوٹا ہے دل تو درد سا محسوس ہوا اگر دل نہ دکھاتے تو کیا بات تھی ہجر یا وصل تو...
  14. عادل بٹ

    بے درد ظالم حیوان ہیں یہ

    بے درد ظالم حیوان ہیں یہ انسانیت سے انجان ہیں یہ منہ پر خون لگا ہوا ہے ان کے پستی میں گرے ہوئے شیطان ہیں یہ حقیر سمجھتے ہیں خلق خدا کو کیسے بےحس سیاستدان ہیں یہ موت یاد ہی نہیں ہے ان کو دنیا میں غرق انسان ہیں یہ ان کے کھیل ہیں بے حد نرالے کہنے کو سرکاری مسلمان ہیں یہ
  15. عادل بٹ

    آؤ اک بات کرتے ہیں

    آؤ اک بات کرتے ہیں خدا کو یاد کرتے ہیں جتنے بھی جھوٹے صنم ہیں آج انہیں سپرد خاک کرتے ہیں گناہوں سے توبہ کریں اور اپنی فطرت کو پاک کرتے ہیں کہیں بھی دیکھیں کچھ غَلَط سَلَط اُس برائی سے اِخْتِلاف کرتے ہیں پیار محبت ہی مَقْصَدِ حَیات ہو چلو امن کا گلشن آباد کرتے ہیں (ابن ریاض)
  16. عادل بٹ

    وطن ڈبورہےہیں ہم کہہ کریہ بڑے فخر کے ساتھ

    وطن ڈبورہےہیں ہم کہہ کریہ بڑے فخر کے ساتھ کہ دہشت گرد معصوم ہیں اپنی معصومیت کےساتھ نشیمن جلارہےہیں فخرسےہم کہہ کریہ بات کہ دہشت گرد نادان ہیں اپنی نادانیوں کےساتھ شھر ویران کروارہےہیں فخرسےہم کہہ کر یہ بات کہ دہشت گرد بھائ ہیں اپنےبھائ چارےکےساتھ موت سمیٹ رہےہیں فخرسےہم کہہ کریہ بات کہ دہشت...
  17. عادل بٹ

    روشنیوں کاشہرماناجاتاتھا کراچی

    روشنیوں کاشہرماناجاتاتھا کراچی کبھی امن کاگہوارە تھا میراکراچی سکون سےیہاں آکر ہرکوئ بس جاتاتھا محبتوں کاسمندر تھایہاں کا ہرباسی بازار کی رونق ہو یا کوئ جب سیر کو جاتاتھا مزے اڑاتا تھا یہاں آکرہرکوئ پردیسی پھر نہ جانے کس کی نظرلگی کیاہوا میرےشہر میں چھانےلگی ہرطرف اداسی رفتہ رفتہ...
  18. عادل بٹ

    دست و گریبان ہیں آپس میں ہم

    دست و گریبان ہیں آپس میں ہم کوئ نہیں ہے کسی سےبھی کم ڈھارہےہیں اک دوجے پرہی ستم کوئ بھی نہیں کرتا کسی کاغم سنگدل اتنےہوگئےآنکھ نہ ہو نم لڑتےلڑتےنکل گئےبھرکس اورخم شامت ایسی آئ کہ نہ آیا دم چوٹ لگی ایسی روح پہ آئےزخم حاسدہوتاخودحسدسےبھسم منزل بھی ہےان کی ذرا مبہم الله کےہاں نہیں ہوتاکبھی...
  19. عادل بٹ

    میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں

    میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں میں جب وطن کو اپنے ناکام دیکھتاہوں بےبس ہوتاہوں جب چہروں پرہیجان دیکھتاہوں میں جب وطن کےاپنےنااہل حکمران دیکھتاہوں مہنگائ سےبلبلاتےجب عوام نادان دیکھتاہوں میں جب چمن میں اپنےیوں بحران دیکھتاہوں روتاہوں اور...
  20. عادل بٹ

    اپنی ہی لگائ ہوئ آگ میں جل رہا ہئے آج میرا وطن

    اپنی ہی لگائ ہوئ آگ میں جل رہا ہئے آج میرا وطن اپنےہاتھوں سے کاٹ رہےہیں ھم اپنےہی گلے اور تن معلوم نہیں کس کی نطر لگی کہ سونا ہوا میراچمن وہ وقت بھی یاد کرو جب محبت کی چھاؤں تھا یہ آنگن دنیا جہاں کی دولت سے مالامال ھےآج میراپیاراوطن بدقسمت میرے دیس کے باسی جو جاتے ہیں باہر کمانے دھن...
Top