عادل بٹ
آخری سرگرمی:
‏ستمبر 6, 2016
رکنیت:
‏نومبر 25, 2013
مراسلے:
50
نمبرات:
18
محصول مثبت درجہ بندیاں:
38
محصول نیوٹرل درجہ بندیاں:
6
محصول منفی درجہ بندیاں:
2

مراسلہ ریٹنگ

محصول: عطا کردہ:
پسندیدہ 28 59
زبردست 3 0
معلوماتی 1 0
دوستانہ 6 0
پر مزاح 0 0
متفق 1 0
غیر متفق 3 0
غمناک 2 0
ناقص املا 0 0
مضحکہ خیز 1 0
نا پسندیدہ 1 0
جنس:
مذکر
مقام سکونت:
Saskatoon, Saskatchewan
پیشہ:
بزنس

اس صفحے کی تشہیر

عادل بٹ

محفلین, مذکر, از Saskatoon, Saskatchewan

تیر و تلوار نہیں ہے بس اک قلم رکھتا ہوں دشمنوں سے لڑنے کو حق کا عَلَم رکھتا ہوں آدمی ہوں چھوٹا سا ، موصلے بلند ہیں اسلام کا غم رکھتا ہوں ‏اکتوبر 21, 2015

عادل بٹ کو آخری دفعہ پایا گیا:
‏ستمبر 6, 2016
    1. عادل بٹ
      عادل بٹ
      تیر و تلوار نہیں ہے بس اک قلم رکھتا ہوں دشمنوں سے لڑنے کو حق کا عَلَم رکھتا ہوں آدمی ہوں چھوٹا سا ، موصلے بلند ہیں اسلام کا غم رکھتا ہوں
    2. عزیزامین
      عزیزامین
      آپ نے مجھے وسی ایچ کے لیے کچھ یوزرز دینے تھے؟ نوٹ۔ جو قادیانی نہ ہوں
      1. عادل بٹ نے اسے پسند کیا۔
      2. پچھلے تبصروں کی نمائش...
      3. arifkarim
        arifkarim
        کنیڈا، برطانیہ، جرمنی میں قادیانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ جہاں دیگر مسلمان دوڑ دوڑ کر داعش اور دیگر دہشت گرد جماعتوں میں بھرتی ہو رہے ہیں وہیں قادیانی مقامیوں میں اسلام کی پر امن تصویر دکھانے کیلئے تن تنہا کام کر رہے ہیں۔ جب کچھ عرصہ قبل لندن میں قادنیانیوں کی جامع مسجد میں آگ لگی تو مقامی انگریزوں نے اپنی پوری امداد کا اعلان کیا۔ جہاں دیگر جہادیوں کی مساجد کو دہشت گردی پھیلانے کی وجہ سے سیل کیا جا رہا ہے۔
        ‏اکتوبر 13, 2015
      4. عادل بٹ
        عادل بٹ
        اردو محفل کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کوئی اور سب welcome ہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کوئی اپنے عقیدے اور مذہب پر یہاں بات کر سکتا ہے۔
        ‏اکتوبر 13, 2015
      5. arifkarim
        arifkarim
        متفق، اسلئے جہادیوں کی اس فارم میں ایک نہیں چلنے والی۔
        ‏اکتوبر 13, 2015
    3. عادل بٹ
      عادل بٹ
      آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہےدنیا کے سلسلے دنیا میں ہی غرق ہوجائینگے خدا کے بندوں کی اونچی اوقات ہوجاتی
    4. عادل بٹ
      عادل بٹ
      نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے اس دور میں مورخ بھی رو دیا بحیرہ عرب خون سے تر ہوگیا ہے (ابن ریاض)
    5. عادل بٹ
      عادل بٹ
      میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں۔۔۔ تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں
    6. عادل بٹ
      عادل بٹ
      نفرت کی تعلیم عام ہے ، نیا سال مبارک ہو چمن میں قتل عام ہے ، نیا سال مبارک ہو گلی محلے شہر شہر پوری قوم منتشر ہے، نیا سال مبارک ہو
      1. عزیزامین نے اسے پسند کیا۔
    7. عزیزامین
      عزیزامین
      اسلام و علیکم
      1. عادل بٹ نے اسے پسند کیا۔
      2. عادل بٹ
        عادل بٹ
        وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ
        ‏نومبر 29, 2014
    8. عادل بٹ
      عادل بٹ
      کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو
    9. عادل بٹ
      عادل بٹ
      نہ بازو میں قوت نہ قلم میں روانی ہے یہ لَوح و قَلَم ہر دم فَیض رَساں ہو
    10. عادل بٹ
      عادل بٹ
      سچ کو آنچ نہیں
    11. عادل بٹ
      عادل بٹ
      آزادی را ے کا حق ہے مجھے اور تجھے -لیکن دل آزاری کا حق تجھےنہ مجھے
    12. عادل بٹ
      عادل بٹ
      یہ نفرتوں کابیج کہاں سےلائے ہو تم میرےآقائےدوعالم توتھےمحبت کےسمندر
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • لوڈ ہو رہا ہے...
  • تعارف

    جنس:
    مذکر
    مقام سکونت:
    Saskatoon, Saskatchewan
    پیشہ:
    بزنس
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Cheerful
    کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو
    میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو
    یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا
    میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو
    یہ تو ساری دنیا اپنی اپنی ہے
    میری تمنا یہ تابِنْدَہ جَہاں ہو
    میری سوچوں کے محور اہل چمن
    مُرْقَد پہ بھی ایک دن چراغاں ہو
    نہ بازو میں قوت نہ قلم میں روانی ہے
    یہ لَوح و قَلَم ہر دم فَیض رَساں ہو
    (ابن ریاض)