اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
کیا قادیانی یوزرز میں کوئی فنی خرابی ہے؟
تجمل حسین
تجمل حسین
جی ہاں! ہم وی سی ایچ کے لیے قادیانی حضرات سے کام نہیں لے سکتے خواہ وہ کتنا ہی عمدہ کیوں نہ ہو؟
مزید کچھ جاننا چاہیں گے؟ یا بس
arifkarim
arifkarim
کاش تحریک پاکستان کے لیڈران بشمول قائد اعظم بھی یہی جواب اسوقت کے قادیانی لیڈران کو دے دیتے کہ ہمارے ساتھ وقت برباد نہ کرو۔ ہم تو 30 سال بعد تم لوگوں کو ویسے ہی دائرہ اسلام سے اور پھر جگہ جگہ سے خارج یعنی متوازی اسلوک برتنے والے ہیں۔
تجمل حسین
تجمل حسین
جا کر ان سے جواب لے لو اگر لے سکتے ہو تو :)
arifkarim
arifkarim
جواب تو ہمیں ان اسلاف سے لینا چاہئے جنہوں نے عالم اسلام میں فتنہ، فساد، تفرقہ اور خانہ جنگی کی بنیادیں ڈال کر سارا الزام اغیار پر لگا دیا۔
تجمل حسین
تجمل حسین
اور جو الگ دین اختیار کرکے بھی خود کو مسلمان کہتے رہیں اور مسلمانوں میں چھپ کر تفرقہ، فتنہ، فساد اور خانہ جنگی ڈالتے رہیں ان کے متعلق کیا خیال ہے؟
arifkarim
arifkarim
یعنی داعش، طالبان، حماس وغیرہ؟
تجمل حسین
تجمل حسین
نہیں قادیانی وغیرہ۔
arifkarim
arifkarim
یعنی داعش، طالبان، حماس، حزب اللہ جیسے دہشت گرد اور معصوموں کے قاتل جو پورے عالم میں اسلام اور مسلمانوں کی بدنامی کا باعث ہیں مسلمان ہیں البتہ قادیانی جو نہ تو دہشت گردی میں کبھی ملوث پائے گئے نہ معصوموں کے قتال میں وہ غیر مسلم۔ ماشاءاللہ یہی وہ وہ مسلمان ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود۔
عادل بٹ
عادل بٹ
پاکستان اور عالم اسلام کی بد قسمتی ہے کہ وہ آج جن احمدیوں قادیانیوں سے الرجک ہیں ان کی تاریخ احمدیوں قادیانیوں کے بغیر ادھوری ہے پاکستان میں نمایاں کردار احمدیوں کا تھا قرارداد پاکستان سے لے کر باؤنڈری کمیشن احمدی ہی کام آئے
جہاں تک وی سی ایچ کا تعلق ہے تو یہ ایک ادھورا اور ناکام پروگرام ہے اور جس پروگرام میں نیت ہی بد نیتی اور تعصب پر رکھی جائے وہ کامیاب ہونا مشکل ہے
Top