عادل بٹ

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تیر و تلوار نہیں ہے بس اک قلم رکھتا ہوں دشمنوں سے لڑنے کو حق کا عَلَم رکھتا ہوں آدمی ہوں چھوٹا سا ، موصلے بلند ہیں اسلام کا غم رکھتا ہوں
    آپ نے مجھے وسی ایچ کے لیے کچھ یوزرز دینے تھے؟ نوٹ۔ جو قادیانی نہ ہوں
    arifkarim
    arifkarim
    کنیڈا، برطانیہ، جرمنی میں قادیانیوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔ جہاں دیگر مسلمان دوڑ دوڑ کر داعش اور دیگر دہشت گرد جماعتوں میں بھرتی ہو رہے ہیں وہیں قادیانی مقامیوں میں اسلام کی پر امن تصویر دکھانے کیلئے تن تنہا کام کر رہے ہیں۔ جب کچھ عرصہ قبل لندن میں قادنیانیوں کی جامع مسجد میں آگ لگی تو مقامی انگریزوں نے اپنی پوری امداد کا اعلان کیا۔ جہاں دیگر جہادیوں کی مساجد کو دہشت گردی پھیلانے کی وجہ سے سیل کیا جا رہا ہے۔
    عادل بٹ
    عادل بٹ
    اردو محفل کا کوئی مذہب یا عقیدہ نہیں ہے۔ یہاں مسلمان، ہندو، سکھ، یہودی، عیسائی، atheist، احمدی، مورمن، بہائی، agnostic، وکا (wicca) یا کوئی اور سب welcome ہیں۔ تمیز اور اخلاق کے دائرے میں رہتے ہوئے ہر کوئی اپنے عقیدے اور مذہب پر یہاں بات کر سکتا ہے۔
    arifkarim
    arifkarim
    متفق، اسلئے جہادیوں کی اس فارم میں ایک نہیں چلنے والی۔
    آنکھوں ہی آنکھوں میں بات ہوجاتی ہے کبھی سرشام ہی ملاقات ہوجاتی ہےدنیا کے سلسلے دنیا میں ہی غرق ہوجائینگے خدا کے بندوں کی اونچی اوقات ہوجاتی
    نہ جانے کیوں دل پتھر ہوگیا ہے سارا کا سارا شہر سوگیا ہے اس دور میں مورخ بھی رو دیا بحیرہ عرب خون سے تر ہوگیا ہے (ابن ریاض)
    میں جب چمن میں اپنےطوفان دیکھتاہوں۔۔۔ تڑپتاہوں جب میں اپنوں کے امتحان دیکھتاہوں
    نفرت کی تعلیم عام ہے ، نیا سال مبارک ہو چمن میں قتل عام ہے ، نیا سال مبارک ہو گلی محلے شہر شہر پوری قوم منتشر ہے، نیا سال مبارک ہو
    کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top