عادل بٹ

کون کہاں ہے یار تم کہاں ہو
میں وہاں ہوں سچ جہاں ہو
یہ بول سننے کے قابل ہیں کیا
میری گفتار کاش شُعْلَہ بَیاں ہو
یہ تو ساری دنیا اپنی اپنی ہے
میری تمنا یہ تابِنْدَہ جَہاں ہو
میری سوچوں کے محور اہل چمن
مُرْقَد پہ بھی ایک دن چراغاں ہو
نہ بازو میں قوت نہ قلم میں روانی ہے
یہ لَوح و قَلَم ہر دم فَیض رَساں ہو
(ابن ریاض)
مقام سکونت
Saskatoon, Saskatchewan
جھنڈا
Canada
موڈ
Cheerful
Gender
Male
Occupation
بزنس
Top