نتائج تلاش

  1. بلال جلیل

    کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگا - کیف بھوپالی

    جگجیت سنگھ http://vimow.com/watch?v=cz0_AaixcRg
  2. بلال جلیل

    جگر حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں

    کلام : جگر مرادآبادی بزبان : استاد بہاوالدین و ہمنوا
  3. بلال جلیل

    جگر حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں

    حیرت عشق نہیں شوق جنوں گوش نہیں بے حجابانہ چلے آؤمجھے ہوش نہیں رند جو مجھ کو سمجھتے ہیں انہیں ہوش نہیں میں گدا ساز ہوںمیں گدا فرموش نہیں کہہ گئی کان میں آ کر تیرے دامن کی ہوا صاحب ہوش وہی ہے کہ جیسے ہوش نہیں کبھی ان مدھ بھری آنکھوں سے پیا تھا اک جام آج تک ہوش نہیں ہوش نہیں ہوش نہیں محو...
  4. بلال جلیل

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    جنابِ من ! آپ کی نظر میں غلطی ھے کیا ؟
  5. بلال جلیل

    پسندیدہ نعت

    جزاک اللہ ۔۔۔ شکریہ
  6. بلال جلیل

    پسندیدہ نعت

    جزاک اللہ ۔۔۔شکریہ
  7. بلال جلیل

    پسندیدہ نعت

    ہر ایک حرف تمنا حضور جانتے ہیں تمام حال دلوں کے حضور جانتے ہیں میں اس یقین سے نکلا ہوں حاضری کے لئے میرے سفر کا ارادہ حضور جانتے ہیں بروز حشر شفاعت کریں گے چن چن کر ہر اک غلام کا چہرہ حضور جانتے ہیں پہنچ کر سدرہ پہ روح الامین یہ کہنے لگے یہاں سے آگے کا رستہ حضور جانتے ہیں میں مانگتا ہوں...
  8. بلال جلیل

    فیض وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں

    بہت خوب عابدہ پروین نے اسے عمدہ انداز میں گایا ھے http://vimow.com/watch?v=d4XbHAandvs
  9. بلال جلیل

    تیز رفتاری سے میرے پائوں چھلنی ہو گئے ہو سکے تو اے مری عمرِ رواں ! آہستہ چل

    تیز رفتاری سے میرے پائوں چھلنی ہو گئے ہو سکے تو اے مری عمرِ رواں ! آہستہ چل
  10. بلال جلیل

    جون ایلیا سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی

    سینہ دہک رہا ہو تو کیا چُپ رہے کوئی کیوں چیخ چیخ کر نہ گلا چھیل لے کوئی ثابت ہُوا سکونِ دل و جان نہیں کہیں رشتوں میں ڈھونڈتا ہے تو ڈھونڈا کرے کوئی ترکِ تعلقات تو کوئی مسئلہ نہیں یہ تو وہ راستہ ہے کہ چل پڑے کوئی دیوار جانتا تھا جسے میں، وہ دھول تھی اب مجھ کو اعتماد کی دعوت نہ دے کوئی میں خود...
  11. بلال جلیل

    مبارکباد تمام محفلیں کو عید میلاد النبی مبارک 12 ربیع الاول کا آغاز ہوگیا

    لگاتے ہیں نعرہ یہ ایمان والے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلّم همارے بڑی شان والے
  12. بلال جلیل

    میں ترے خط ’’اَگر‘‘ جلاؤں گا

    میں ترے خط ’’اَگر‘‘ جلاؤں گا راکھ کو گنگا میں بہاؤں گا فکر نہ کر میں غم نہیں کرتا تُو گیا تو میں مر نہ جاؤں گا ہجر ، ساوَن میں بخشنے والے اَبر بن کر تجھے رُلاؤں گا تُو تو منہدی پہ منہدی رَنگ لے گی میں تجھے کس طرح بھلاؤں گا سیج کانٹوں کی ہو گا زَخمی بدن عشق کی برسی جب مناؤں گا اِسمِ...
  13. بلال جلیل

    شعر پڑھتے ہو جو اَبھی تنہا - شہزاد قیس

    شعر پڑھتے ہو جو اَبھی تنہا شعر لکھو گے تم کبھی تنہا منزلیں ہجر خلق کرتی ہیں ہو گئے ہم سفر سبھی تنہا ایک شمع بجھی اور ایسے بجھی بزم کی بزم ہو گئی تنہا سائے برداشت سے بُلند ہُوئے زَرد پرچھائیں رو پڑی تنہا دُشمنوں کو بھی رَب دِسمبر میں نہ کرے ایک پل کو بھی تنہا ذات کے ’’ہاوِیہ‘‘ میں گرم رہے...
  14. بلال جلیل

    اَشک دَر اَشک ، دُہائی کا ثمر دیتے ہیں - شہزاد قیس

    اَشک دَر اَشک ، دُہائی کا ثمر دیتے ہیں اُن کے آثار ، جدائی کی خبر دیتے ہیں غالباً یہ مرے چپ رہنے کا خمیازہ ہے تجھ کو آواز مرے شام و سَحَر دیتے ہیں مسکرا کر مجھے دے دیتے ہیں وہ اِذنِ فرار پر مری ذات کو اَندر سے جکڑ دیتے ہیں چند اِحباب ، مسیحائی کا وعدہ کر کے زَخم کو کھود کے ، بارُود سا بھر...
Top