نتائج تلاش

  1. ع

    اُردو ڈیجیٹل لائبریری: پرُوف ریڈ ٹیم

    واپسی دسمبر 2006 کے بعد یہ میری پہلی تفصیلی آمد ھے۔ کافی دیر تک تو میں اپنی پرانی پوسٹ دیکھنے کی کوشش کرتا رہا۔ اب جا کے کچھ کچھ سمجھ آنی شروع ہوی ہے۔ آخری بار میں نے "علی پور کا ایلی " کے آخری کچھ صفحات اپ لوڈ کیے تھے ۔ مگر کتاب تاحال نہیں دھونڈ سکا- کیا یہ کتاب پروف ریڈینگ کے مرحلے سے گذر...
  2. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ٹیبل بنانا 1236سے 1263 کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔ مگر 1264 سے لے کر 1272 تک ٹیبل بنا ہوا ہے۔ میں نے باقی صفحات میں تو اردو لایٹ استعمال کرتے ہوے لکھے تھے مگر اردو لایٹ میں‌ٹیبل کیسے بنا یا جاے
  3. ع

    علی پور کا ایلی (1259 - 1262)

    صفحہ نمبر 1259 مصنف کا نوٹ اگرچہ علی پور کا ایلی ناول کی شکل میں لکھی گئی ہے لیکن دراصل یہ ممتاز مفتی کی خود نوشت آب بیتی کا پہلا حصہ ہے۔ اس کتاب کی واحد خوبی ہے کہ اس میں ہر واقعہ سچ سچ بیان کر دیاگیا ہے۔ اخلاق‘ادب‘ راویت اور کلچر سے بے نیاز مجھے یقین تھا کہ اس کتاب کی کوئی ادبی حیثیت نہیں ہو...
  4. ع

    علی پور کا ایلی (1256 - 1258)

    صفحہ نمبر 1256 نقشہ ہو مگر وہ زندگی کی ایک نظریہ حیات کے مطابق اور ایک فنی نظر کے مطابق تعمیرضرورہے۔ علی پور کے آصفی محلہ کی سماجی اخلاقی قدریں‌ہیں۔ ان کا مذہب عالم اسلام ہے جو ہندویت اور تصوف سے متاثرہے۔ ایلی اس مذہب پر اٹھایا جاتا ہے۔ مگر تعلیم یافتہ ہونے کی وجہ سے وہاں‌سے بالاتر ہوگیاہے۔وہ...
  5. ع

    علی پور کا ایلی(1248 - 1255 )

    (صفحہ نمبر 1248) زمانے میں جب ایلی چھٹی لے کر علی پور آتا ہے اور شریف بھی آموجود ہوتا ہے حرکات سے محبت ٹپکتی ہے اور وہ اسے بڑی ذہانت سے بیباکی کے روپ میں چھپاتی رہتی ہے۔ وہ ایلی کو ڈھونڈھنے جاتی ہے۔ اور اسے گھسیٹ کر لے آتی ہے۔ اپنے شوہر کے سامنے ایک فرضی محبوبہ کی باتیں‌کرتی ہے جن کا اشارہ اپنی...
  6. ع

    علی پور کا ایلی (1239 - 1247)

    (صفحہ نمبر 1243) ہیں اور ہمیں یہ محسوس کرا دیتے ہیں کہ ان کی زندگی کے سب ہی انسانی پہلو میں اور ہرگز کریکچر نہیں کہے جاسکتے مگر ان کی جنسی زندگی کے مناظر ہمارے سامنے آتے رہتے ہیں۔ ہر ایک منفرد‘ نیا اور نہایت درجہ دلچسپ اور ان کے کردار کی تمام زندگی اس بات میں سمٹ آتی ہے۔ عورت دیکھتے ہی یہ ٹین...
  7. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    السلام علیکم قیصرا نی بھائی! امید ہے کہ بفضلِ تعالٰی آپ خیریت سے ہونگے۔ امید ہے کا آپ نے اگلی پوسٹ بھی دیکھ لی ہو گی۔ آپ کے تبصرے کا انتظار رہے گا۔ شکریہ۔
  8. ع

    علی پور کا ایلی (1239 - 1247)

    (صفحہ نمبر 1239) ہے۔ شہزاد بھی جب دیکھو “چھن سے۔“ اس کی طرف آجاتی ہے۔ اس مبہم مگر دلچسپ محبت میں جنس داخل ہوئےبغیر نہیں رہتا اور ایک دفعہ جب شہزاد سامان کی الگ کوٹھری میں ہے تو ایلی اس پر حملہ کر دیتا ہے مگر ناکامیاب رہتا ہے۔ اس سے ان دونوں‌کے تعلقات میں فرق نہیں آتا اور آگے چل کر ایک دن طے ہو...
  9. ع

    علی پور کا اہلی (1236 - 1238)

    ( صفحہ نمبر 1236) جو داستان کی بنیادی چیز ہوگا پورے طور سے ظاہر ہو جاتا ہے۔ ہاجرہ کو وہ ہیرئن اور صفیہ کو وہ ولن سمجھتا ہے اور علی احمد کے ہر حکم پرچلنےکوتیارہے۔ علی احمد اس سے محبت کرتے ہیں جواس بات سے ظاہر ہوتی ہےکہ کھانا کھاتے وقت گوشت کی بوٹی اسے دو انگلیوں سے اٹھا کردیتے ہیں۔ یہ محبت بڑے...
  10. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    قیصرانی صاحب! نہایت شکریہ۔ امید رکھتا ہوں۔ آپ کومیری ای میل مل گی ہو گی ۔ جواب کا شدت سے انتظار رہے گا۔ عمر دراز
  11. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    شکریہ قیصرانی صاحب! فِلوقت میں ٹاسک نمر 2 یعنی ٹائپ کر کے دے سکتا ہوں شکریہ-
  12. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    ڈاکٹر عباس صاحب بہت بہت شکریہ۔ خوش آمدید کہنے کا۔ کیا یہاں “علی پور کا ایلی“ کا دوسرا حصہ “الکھ نگری“ بھی زیرِغور ہے۔
  13. ع

    علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

    میں اس فورم پر نیا ہو۔ میرا تعلق ITکے شعبے سے ہے۔ مجھے ادب سے بھی دلچسپی ہے۔ علی پور کا ایلی میں نے فرسٹ ائیر میں دو راتوں میں ختم کی تھی۔ پڑھنے کے بعد مجھے بھی باقی ساتھیوں کی طرح اسکے ختم ہونے کا افسوس تھا۔ میں اس کمیونیٹی میں نیا ہوں۔ لیکن کتاب کو digitizeکرنے میں اپ لوگوں کی مدد کر سکتا ہو۔...
Top