علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

قیصرانی

لائبریرین
ماورا، 695 تک سکین ہو چکے تھے صفحات، ابھی اگلی قسط 1026 سے شروع ہوئی ہے۔ کچھ اس کا کیجیئے گا
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی، جتنا حصہ موجود ہے اس کو شروع کریں ۔ باقی جب آئے گا تو اس کو ٹائپ کر لیں گے۔ ویسے بھی ترتیب تو ابھی باقی ہے۔ ؟؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
چلیں پھر ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ ابھی میں تھوڑی دیر میں تقسیم کر دیتا ہوں، آپ بہت بزی لگ رہی ہیں آج کل، کیا آپ کا حصہ الگ کر دوں یا ابھی آپ لکھنا چاہیں گی؟
 

قیصرانی

لائبریرین
تمام لائبریری ممبرز جو کہ علی پور کا ایلی پر کام کر رہے تھے، اپنی موجودہ مصروفیات کی رپورٹ دیں
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
چلیں پھر ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ ابھی میں تھوڑی دیر میں تقسیم کر دیتا ہوں، آپ بہت بزی لگ رہی ہیں آج کل، کیا آپ کا حصہ الگ کر دوں یا ابھی آپ لکھنا چاہیں گی؟
مجھے تو فی الحال بھول جائیں۔ میں تو مشکل سے اپنا حصہ مکمل کر رہی ہوں۔ پھر پاکستان کا بھی پروگرام ہے۔ :(

ویسے ابھی 11 صفحے رہتے ہیں۔ :p
 

قیصرانی

لائبریرین
ٹھیک ہے ماوراء، میں باقی دوستوں کا انتظار کر رہا ہوں۔ جب وہ مکمل ہو جائیں تو پھر تقسیم ہو جاتی ہے
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی)، ہم انتظارکررہے ہیں کہاں ہے ہماراتحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:


والسلام
جاویداقبال
 

قیصرانی

لائبریرین
1026 تا 1055 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1056 تا 1085 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1086 تا 1115 جاوید اقبال (پہنچا دیا گیا)
1116 تا 1145 محب علوی (کہ دیا گیا)
1146 تا 1175 سارا (ماوراء یہ حصہ سارا تک پہنچا دیں گی)
1176 تا 1205 باس صاحبہ (پہنچا دیا گیا)
1206 تا 1235 رضوان بھائی (پہنچا دیا گیا)
1236 تا 1272 عمر دراز بھائی (پہنچا دیا گیا)

اگر کسی دوست کو کوئی دیگر مصروفیت لاحق ہو تو اپنا نام کٹوا سکتے ہیں۔ اسی طرح اگر کوئی اور دوست حصہ لینا چاہیں تو فرمائیں
 

عمر دراز

محفلین
قیصرانی نے کہا:
خوش آمدید عمر دراز بھائی، علی پور کا ایلی آدھی ہو گئی ہے، مزید آدھی پر کسی بھی وقت کام شروع ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد الکھ نگری کا کام بھی کرنا ہے، شہاب نامہ بھی تقریباً آدھی ہو چکی ہے۔ آپ بتائیں کہ کس کس طرح سے مدد کر سکتے ہیں

1۔ کتاب کو سکین کر کے پی ڈی ایف بنا کر ہمیں دینا
2۔ کتاب کو ٹائپ کروانا
3۔ پروف ریڈنگ

ان میں سے ایک یا زائد چن لیں اور بتا دیں تاکہ آپ کو باقاعدہ لائبریری کا ممبر بنا دیا جائے

شکریہ قیصرانی صاحب!
فِلوقت میں ٹاسک نمر 2 یعنی ٹائپ کر کے دے سکتا ہوں
شکریہ-
 

دوست

محفلین
بہرحال کام ہوجائے گا اس کی فکر نہ کریں۔
مجھ پر اصل میں موسم آیا کرتے ہیں کام کرنےکے۔
کبھی بہار کبھی خزاں۔
آج کل خزاں کا موسم ہے۔ بس سستی کاہلی اور اتنی سستی کہ سو سو کر اور محفل/اوبنٹو فورمز کا گشت کرکرکے تھک جاتا ہوں۔ کام کرنے کو دل نہیں کرتا۔
 
Top