علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

دوست

محفلین
آداب
میں معذرت خواہ ہوں کہ بوجہ اوبنتو لینکس کی کنفگرریشن کے ابھی تک علی پور کا ایلی کا ایک صفحہ بھی نہیں‌ لکھ سکا۔ بہرحال آج سے یہ کام شروع کررہا ہوں۔ دعا کیجیے گا اسے جلد مکمل کرسکوں۔
 
شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی اگر زیادہ مصروفیت ہے تو کچھ صفحے مجھے بھیج دیں، میں لکھ دیتا ہوں۔
 
ماوراء

محفلین
سارا نے سارے صفحات لکھ لیے ہیں کیا؟؟ :shock:
میں اس کی مدد کرنے کو کہہ رہی تھی لگتا ہے مجھے اس کی مدد لینی پڑے گی۔ :roll: :?

زبردست سارا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
شمشاد نے کہا:
قیصرانی آپ نے جو 30، 30 صفحات کی ایک ایک ہی پوسٹ کی ہے، وہ دوبارہ چیک کر لیں، میرے خیال میں وہ ساری پوسٹس مکمل نہیں ہیں۔ مجھے شک سا پڑ رہا ہے کہ ٹرنکیٹ ہوئی ہیں۔
جی مجھے بھی کچھ ایسا لگا ہے۔ ویسے میرے پاس وہ محفوظ ہیں۔ ابھی وکی پر منتقلی میں میں انہیں‌ مکمل کردوں گا
 
سارا

محفلین
ماوراء نے کہا:
سارا نے سارے صفحات لکھ لیے ہیں کیا؟؟ :shock:
میں اس کی مدد کرنے کو کہہ رہی تھی لگتا ہے مجھے اس کی مدد لینی پڑے گی۔ :roll: :?

زبردست سارا۔

یار جب تک میرا کام مکمل نہ ہو جائے تو مجھے ٹھیک سے نیند بھی نہیں آتی۔۔تمہارے اس کام نے مجھے سر درد بھی دیا تھا جب مجھ سے صفحے ڈیلیٹ ہو گئے تھے ۔۔:( خیر ایک آدھ صفحہ لکھ دوں گی۔۔۔ :p :wink:
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
کے بعدعرض یہ کہ بھائی منصور(قیصرانی) میں نے "علی پورکاایلی"کی فائلزمکمل کرکے آپکوبھیج دیں ہیں میری پاس یہ تین فائلیں تھیں جن کے نمبرزیہ تھے 456-485،486-515، 516-545
ان کی رسیدجاری کردیں۔(شکریہ)

:lol:

والسلام
جاویداقبال
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاتہ،

بھائی محب، یہ آپکی محبت ہے کہ آپ نے اس ناچیزکاخصوصی طورپر منصور(قیصرانی)بھائی سے پوچھاتومیں خودہی جواب دیئے دیتاہوں تاکہ سندرہے اوربوقت ضرورت کام آئے۔ یہ تین فائلزتھی میرے پاس جواللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کرکے بھائی منصور(قیصرانی) کوبھیج دیں ہیں۔
والسلام
جاویداقبال
 
شمشاد

لائبریرین
جاوید صاحب صحیح کے dedicated ہیں۔ ان کی وجہ سے تو علی پور کا ایلی آبِ گم سے بھی پہلے ختم ہو جائے گی۔
 
رضوان آ جائے تو پھر اس کا زبردست قسم کا جشن مناتے ہیں۔

اس کتاب کو لکھنے والے ہیں بھی بھاری بھرکم شخصیات :wink:

رضوان
ظفری
شمشاد
محب
 
قیصرانی

لائبریرین
جاوید بھائی صفحات وصول پا کر رسید لکھ دی ہے تاکہ سند رہے اور بوقتٍ ضرورت کام آئے :lol:
 
شمشاد

لائبریرین
محب علوی نے کہا:
رضوان آ جائے تو پھر اس کا زبردست قسم کا جشن مناتے ہیں۔

اس کتاب کو لکھنے والے ہیں بھی بھاری بھرکم شخصیات :wink:

رضوان
ظفری
شمشاد
محب

کیا واقعی ہم چاروں کے علاوہ کوئی نہیں ہے لکھنے والوں میں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بہت بہت شکریہ - منصور(قیصرانی) بھائی آپکی سندمیں سنبھال کررکھ لی ہے اورانشاء اللہ بوقت ضرورت اسکوضرورباضروراستعمال کروں گا۔(انشاء اللہ)

بھائی محب، ہم توحاضرہیں جب چاہیں بھیج دیں۔ ہم درمے سخنے حاضرہیں۔
بھائی شمشاد۔ آپکابہت شکریہ ۔ ایک تویہ ناول بہت بڑاہے اورمیں اس میں حصہ زیادہ نہیں ہے لیکن میں انشاء اللہ کوشش کروں گاکہ اس کوجلدازجلدمکمل کردیاجائے تاکہ لائبریری میں ایک اورنایاب ناول کااضافہ ہوجائے اوراس کی شان اوربڑھ جائے(انشاء اللہ) بس آپ دوستوں کی محبت ہے اورمیں آپ کااحسان مندہو(شکریہ)
والسلام
جاویداقبال
 
ماوراء

محفلین
سارا نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارا نے سارے صفحات لکھ لیے ہیں کیا؟؟ :shock:
میں اس کی مدد کرنے کو کہہ رہی تھی لگتا ہے مجھے اس کی مدد لینی پڑے گی۔ :roll: :?

زبردست سارا۔

یار جب تک میرا کام مکمل نہ ہو جائے تو مجھے ٹھیک سے نیند بھی نہیں آتی۔۔تمہارے اس کام نے مجھے سر درد بھی دیا تھا جب مجھ سے صفحے ڈیلیٹ ہو گئے تھے ۔۔:( خیر ایک آدھ صفحہ لکھ دوں گی۔۔۔ :p :wink:

میرا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے۔ میں روز کا ایک ہی صفحہ لکھتی ہوں۔ پر تم نے تو کمال ہی کر دیا۔ میں مذاق کر رہی تھی اگر میں نے اپنا کام آج تمھیں کرنے کو دے دیا تو آئندہ میں سست ہو جاؤں گی کہ کوئی مدد کرنے والا ہے۔ اس لیے خود ہی لکھنے دو۔
 
چلو خود لکھتی ہو تو لکھ لو۔۔۔ :D
میں روزانہ کے پانچ صفحات لکھتی تھی۔۔ایک ہفتہ لگا تھا مجھے لکھنے میں۔۔۔لیکن پھر میں اور کوئی کام ساتھ نہیں کر سکتی تھی۔۔
 
Top