علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
ایک تو یہ لڑکے کسی کام کے نہیں ہیں۔ شمشاد بھائی کب سے کہہ رہے ہیں کہ ان کو کچھ کام دے دیا جائے۔ پر یہ ہیں کہ۔۔۔ :?
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی وقت کو روک کر رکھیے گا۔ جب تک کوئی آپ کو کچھ بتا نہیں جاتا۔

ویسے میری سہلیاں جیتی رہیں۔ سارہ نے مجھے پاکستان جانے سے پہلے ہی کہہ دیا ہے کہ تم اپنا حصہ مجھے دے جانا۔ میں لکھ دوں گی۔ کوئی فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

شکریہ سارہ۔ تمھارے یہ الفاظ ہی میرے لیے بہت تھے۔ لیکن فکر نہ کرو فائلز دے کر جاؤں گی۔ :wink:
 
عمر دراز

محفلین
ٹیبل بنانا

1236سے 1263 کے صفحات مکمل ہو چکے ہیں۔ مگر 1264 سے لے کر 1272 تک ٹیبل بنا ہوا ہے۔ میں نے باقی صفحات میں تو اردو لایٹ استعمال کرتے ہوے لکھے تھے مگر اردو لایٹ میں‌ٹیبل کیسے بنا یا جاے
 
ماوراء

محفلین
756 سے 785 تک کے صفحات میرے پاس ہیں۔ اور میں 769 تک پوسٹ کر چکی ہوں۔ باقی کا حصہ میں نے سارہ کو دیا ہے۔ امید ہے کہ اس کو اگر مدد کی ضرورت ہوئی تو کوئی اس کی مدد کر دے گا۔
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:
756 سے 785 تک کے صفحات میرے پاس ہیں۔ اور میں 769 تک پوسٹ کر چکی ہوں۔ باقی کا حصہ میں نے سارہ کو دیا ہے۔ امید ہے کہ اس کو اگر مدد کی ضرورت ہوئی تو کوئی اس کی مدد کر دے گا۔

ماوراء مجھے فائل نہیں ملی ہے ۔۔۔۔تم پھر سے بھیجو۔۔۔۔۔16 پیجز ہیں صرف ۔۔کوشش کروں گی کہ خؤد ہی لکھ لوں ۔۔۔ :)
 
سندباد

لائبریرین
علی پور کا ایلی میں، میں بھی کچھ حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتا دیا جائے کہ میں کون سے صفحہ سے کون سے صفحہ تک ٹائپ کردوں۔ کتاب میرے پاس موجود ہے۔
 
قیصرانی

لائبریرین
سندباد نے کہا:
علی پور کا ایلی میں، میں بھی کچھ حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتا دیا جائے کہ میں کون سے صفحہ سے کون سے صفحہ تک ٹائپ کردوں۔ کتاب میرے پاس موجود ہے۔
بہت نیک خیال ہے جناب۔ ماوراء سے اور محب سے درخواست ہے کہ وہ آپ کو کچھ صفحات بتا دیں
 
قیصرانی

لائبریرین
سند باد بھائی، پھر اس طرح‌کرتے ہیں‌کہ آپ سے 769 سے لے کر 785 تک لکھ دیں صفحات :)

سارہ خان، آپ پھر یہ کام نہ کریں۔ آپ خوفناک عمارت کو جاری رکھیں
 
Top