علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ لو ماوراء بی بی میں نے “علی پور کا ایلی“ کے صفحہ نمبر 906 سے 935 تک لکھ کر پوسٹ کر دیئے ہیں۔ اب میرے ذمے کچھ نہیں ہے۔

اور کچھ ؟؟؟؟؟؟؟
زبردست شمشاد بھائی۔ بہت خوب
ویسے قیصرانی کہہ کر گئے ہیں کہ ان کا حصہ ابھی رہتا ہے۔ اب مطلب سمجھ جائیں نہ۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
دوست نے کہا:
علی پور کا ایلی کتنی باقی ہے۔
صفحات میں؟
میں کوشش کرتی ہوں کہ دیکھ سکوں۔
قیصرانی سے تو میں نے کتنی بار پوچھا ہے لیکن مجھے کبھی بھی صحیح جواب نہیں ملا۔ میں سمجھی کہ قیصرانی نے سارا حساب کتاب لگایا ہوا ہے۔ :p :D
 

ماوراء

محفلین
ٹوٹل صفحات : 1272

جو لکھے جا چکے ہیں

1-35 سارہ، قیصرانی
36-65 قیصرانی
96 - 125 ماوراء
156-177 جاوید اقبال
246-275 شمشاد
366- 395 قیصرانی
396-425 قیصرانی
426-455 قیصرانی
456 - 485 قیصرانی
486 - 516 قیصرانی
516- 545 قیصرانی
546-575 شمشاد
576 - 605 قیصرانی
636 - 665 سارا
786 - 815 شمشاد
816 - 845 قیصرانی
906 - 935 شمشاد
1026 - 1055 جاوید اقبال
1056 - 1085 جاوید اقبال
1146 - 1175 سارا
1236 - 1238 عمر دراز
1239 - 1243 عمر دراز
1248 - 1255 عمر دراز
1256 - 1258 عمر دراز
1259 - 1263 عمر دراز

باقی کتنے رہتے ہیں۔ وہ بعد میں۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
مجھے بھی نہیں پتہ۔ :?

اچھا جی؟ ابھی سے یہ حال ہے؟

پچھلے صفحوں سے جو مجھے پتہ چلا وہ یہی کہ آپ کے حصے میں 816 سے 845 تک صفحات ہیں۔ لیکن وہ تو آپ لکھ چکے ہو۔ اب آپ کا کون سا حصہ ہے بھلا مجھے کیسے پتہ چل سکتا ہے۔ :?
ابھی سے یہ حال ہے۔۔ اس کا کیا مطلب ہے۔ مجھے تو ابھی بھی کچھ نہیں معلوم کہ کیا ہو رہا ہے۔
ہاں میرے حصے کے ابھی تقریباً 20 صفحات رہتے ہیں۔
اور محب نے رمضان کے بعد لکھنا ہے۔ :(
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب کو معلوم نہیں تھا اب وہ رمضان کے بعد ہی لکھ سکیں گی۔
میرے پاس ان کی ای میل آئی ڈی نہیں تھی، اور حجاب صاحبہ کو فائل بھیجنا تو آپ کا ذمہ تھا ناں؟
تو مجھے بتانا تھا نہ۔ :(
جی میل کا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ ہی دینا تھا نہ۔
 

قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
تو مجھے بتانا تھا نہ۔ :(
جی میل کا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ ہی دینا تھا نہ۔
جی جی، سارہ خان، سارا اور حجاب صاحبہ کو فائلز بھیجنے کی ذمہ داری آپ نے خود اٹھائی تھی اور خود ہی بھول گئیں :cry:

خیر کوئی بات نہیں، یہ میری ہی غلطی ہے اور میرا ہی قصور ہے۔ آپ کی کوئی غلطی نہیں ہے :(
 
اف اتنی غلطیاں ‌اور اتنے قصور ۔ میں نے دھیان نہیں دیا تو یہ کتنا سہل جانا ہے تم لوگوں نے۔

اچھا اب ذرا ٹھہر جاؤ سب ، علی پور کا ایلی کو تھوڑی دیر روک نہ لیں اور کسی اور کام پر لگ جائیں۔
 

ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
تو مجھے بتانا تھا نہ۔ :(
جی میل کا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ ہی دینا تھا نہ۔
جی جی، سارہ خان، سارا اور حجاب صاحبہ کو فائلز بھیجنے کی ذمہ داری آپ نے خود اٹھائی تھی اور خود ہی بھول گئیں :cry:

خیر کوئی بات نہیں، یہ میری ہی غلطی ہے اور میرا ہی قصور ہے۔ آپ کی کوئی غلطی نہیں ہے :(

:oops: اتنی بڑی ذمہ داری اٹھا کر میں بھول گئی۔ :cry:
چلو، یہ ذمہ داری میں اب اٹھاتی ہوں۔ :D
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
اچھا اب ذرا ٹھہر جاؤ سب ، علی پور کا ایلی کو تھوڑی دیر روک نہ لیں اور کسی اور کام پر لگ جائیں۔

:shock: :roll:

اگر کسی اور مہم پر جانا ہے تو میں تو کم از کم پچھلے کام کو ادھورا چھوڑ کر آگے نہیں چل سکتی۔ ہاں اگر اتنا ہی ضروری ہے تو اس کام کو بھی چھوڑ سکتی ہوں۔ پھر میرے حصے کا کام بھی آپ کو ہی کرنا پڑے گا۔
 

ماوراء

محفلین
lol۔ میں نے اپنا حصہ دینے کی بات ہی کی ہے تو پلان بدل گیا۔ :wink:
نہیں، میں صرف اتنا کہنا چاہ رہی تھی کہ ایک وقت میں کئی کام کھول لینا میری نظر میں کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ لیکن اگر ضروری ہے تو میری بات کی اہمیت نہیں ہونی چاہیے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
میں جلد ہی علی پور کا ایلی کا حصہ مکمل کرکے ایک اور پراجیکٹ پر کام شروع کرنے والا ہوں۔ امید ہے کہ آپ لوگ اس کا سن کر بہت خوش ہوں گے اور مجھے اس کی اجازت بھی دیں گے (یہ فقرہ باس صاحبہ کے لیے ہے)
 
Top