نتائج تلاش

  1. amirnawazkhan

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا

    آپریشن خیبر-ٹو مارچ میں شروع ہوگا لنڈی کوتل : خیبر رائفلز کے کمانڈنٹ کرنل طارق حفیظ نے کہا ہے کہ وادی تیراہ کے مختلف حصوں میں چھپے طالبان اور دیگر دہشت گرد گروپس کے خلاف فوجی آپریشن خیبر ٹو آئندہ ماہ سے شروع کیا جارہا ہے۔ لنڈی کوتل کے ایک فوجی کیمپ میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کرنل طارق...
  2. amirnawazkhan

    باجوڑ ایجنسی: ریمورٹ کنٹرول بم دھماکا، چھ ہلاک

    پشاور: پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی کے علاقے تنگی سالارزئی میں آج منگل کی صبح ایک ریمورٹ کنٹرول بم دھماکے سے دو خواتین اساتذہ سمیت چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ پاکستانی فوج کے شعبہِ تعلقاتِ عامہ یعنی آئی ایس پی آر کے مطابق دھماکے میں ایک اسکول وین کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں چھ عام شہری...
  3. amirnawazkhan

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان

    کراچی میں فائرنگ ، علامہ تقی ہادی نقوی جاں بحق ،مجلس وحدت المسلمین کا تین روزہ سوگ کا اعلان کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) معروف سکالر اور شیعہ عالم علامہ تقی ہادی نقوی کو نارتھ ناظم آباد میں موت کے گھاٹ اتاردیا گیا جس کے بعد مجلس وحدت المسلمین نے تین روزہ سوگ کااعلان کردیا۔ ایس ایس پی سنٹرل کے مطابق...
  4. amirnawazkhan

    پاکستان علماء کونسل کی طالبان سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل

    پاکستان علماء کونسل کی طالبان سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل پاکستان علماء کونسل نے ملک میں قیام امن کیلئے طالبان سمیت دیگر گروپوں سے خود کش حملے اور بم دھماکے بند کرنے کی اپیل کر دی۔ لاہور: (دنیا نیوز) کارروائیاں بند کرنے کی اپیل لاہور میں ہونے والے امن سیمینار میں کی گئی جس میں...
  5. amirnawazkhan

    خواتین پردہ کریں ورنہ گھرماتم کدہ بنادینگے،چارسدہ میں طالبان کےخطوط

    چارسدہ (آئی این پی) چارسدہ میں تحریک طالبان وزیرستان نے دھمکی آمیز خطوط میں بے پردہ خواتین سے کہا ہے کہ وہ پردہ کریں بصورت دیگر ان کے گھروں کو ماتم کدہ بنا دیں گے، خطوط میں خواتین کو برقعہ پہن کرگھر سے نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم افراد نے تحریک طالبان وزیرستان کے...
  6. amirnawazkhan

    جند اللہ کی فضل الرحمٰن اور بائیں بازو کی جماعتوں کو نشانہ بنانےکی دھمکی

    پشاور (آئی این پی) تحریک طالبان سے وابستگی کا دعویٰ کر نے والے گروپ جنداللہ نے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سمیت بائیں بازو کی جماعتوں کی قیادت کو حکومت طالبان مذاکرات میں تعطل کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے ان کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔ ایک ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے جند اللہ کے سینئر...
  7. amirnawazkhan

    پشاورمیں یونیورسٹی ٹاؤن کے قریب دھماکا،2ایف سی اہلکار جاں بحق

    پشاور…پشاور کے علاقے یونی ورسٹی ٹاوٴن میں ایرانی قونصل خانے کے قریب خود کش دھماکا ہوا ہے ،دھماکے میں دو ایف سی اہل کار شہیداور متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ایس پی کینٹ کے مطابق اس خود کش حملے میں ایف سی اہلکاروں سمیت9افرادزخمی بھی ہوئے ہیں ،دھماکا ایف سی کی چیک پوسٹ کے قریب ہوا۔ دھماکے کے بعد علاقے سے...
  8. amirnawazkhan

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان

    جنگ بندی میں پہل کریں ،حکومت آئین منواناچاہتی ہے ، دستورکی جزوبھی اسلامی نہیں : تحریک طالبان 21 فروری 2014 (14:05) وزیرستان (مانیٹرنگ ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان نے کہاہے کہ حکومت جنگ بندی میں پہل کرے ، وہ دفاع جنگ لڑرہے ہیں ، حکومت مذاکرات کی آڑمیں آئین منواناچاہتی ہے جس کی ایک جزوبھی اسلامی...
  9. amirnawazkhan

    ڈی آئی خان: پولیو ٹیم پر فائرنگ، ایک پولیس اہلکار ہلاک

    پشاور: ڈیرہ اسمعیل خان میں انسداد پولیو مہم کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیو رضاکاروں کی حفاظت پر معمور ایک پولیس کانسٹیبل ہلاک جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ ڈان نیوز نے منگل کو پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ حملہ پروآ کے علاقے میں پیش آیا جہاں پولیو ٹیم ویکسینیشن کے عمل میں مصروف تھی۔...
  10. amirnawazkhan

    القائدہ نے شام میں موجود باغی گروپISIL سے رابطے توڑ لئیےہیں۔

    القائدہ نے شام میں موجود باغی گروپISIL سے رابطے توڑ لئیےہیں۔ القائدہ نے کہا ہے کہ اس نے ISIL باغی گروپ سے جو شام میں لڑائی میں مصروف ہے اپنے تمام رابطے منقطع کر لئے ہیں،کیونکہ اس گروپ نے القائدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی حکم عدولی کی تھی ۔اس گروپ کا سربراہ ابوبکر البغدادی ہے۔ لہذا اب القائدہ...
  11. amirnawazkhan

    ہنگو:سرکاری اسکول پرخودکش حملہ ،طالب علم جاں بحق

    ہنگو…ہنگومیں سرکاری اسکول پرخودکش حملہ ، ایک طالب علم جاں بحق۔ کالعدم لشکر جھنگوی نے خودکش حملے کی ذمہ دار قبول کرلی ۔ حملہ آور نے ہنگومیں سرکاری اسکول کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکاکیا، جس سے ایک طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ ابراہیم زئی میں گورنمٹ بوائز اسکول پرکیا گیا۔خودکش...
  12. amirnawazkhan

    تعارف امیر نواز خان

    پیشے کے لحاظ سے میں وکیل ہوں اور پشاور میں وکالت کرتا ہوں،جہاں میں پلا بڑھا اور تعلیم حاصل کی۔آپ لوگوں سے مل کر خوشی ہوئی۔کوشش کرونگا کہ اس فورم پر اپنی حاضری کو یقینی بناوں۔
  13. amirnawazkhan

    حکیم اللہ محسود شہید ؟

    حکیم اللہ محسود شہید ؟ شہادت ایک عظیم رتبہ اور بہت بڑا مقام ہے جو قسمت والوں کو ملتا ہے. شہادت کا مقام نبوت کے مقام سے تیسرے درجے پر ہے. اسلام میں شہادت فی سبیل اللہ کو وہ مقام حاصل ہے کہ کوئی بڑے سے بڑا عمل بھی اس کی گرد کو نہیں پاسکتا۔ فَأُولَئِكَ مَعَ الَّذِينَ أَنْعَمَ اللَّهُ عَلَيْهِمْ...
  14. amirnawazkhan

    حکیم اللہ کی ہلاکت اور ٹی ٹی پی میں اختلافات کی کہانی

    حکیم اللہ کی ہلاکت اور ٹی ٹی پی میں اختلافات کی کہانی حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کے بعد پاکستانی طالبان میں نہ صرف قیادت کا بحران پیدا ہو گیا بلکہ صدیوں پرانی دشمنیاں بھی ابھرنے لگی ہیں،جس کی وجہ سے یہ گروہ ایک مضبوط، مربوط و متحرک گروپ کی حیثیت کھو بیٹھا ہے اور طاقت کے حصول کے لیے ایک نئی...
  15. amirnawazkhan

    طالبان کی مزید دہشت گردی کی دہمکی

    طالبان کی مزید دہشت گردی کی دہمکی کالعدم تحریک طالبان نے دھمکی دی ہے کہ آنے والے دن اور ہفتے ملک کیلئے تباہ کن ہوں گے، ہم حکومت اور سکیورٹی اداروں کو اپنے لیڈر حکیم اﷲ محسود کے قتل پر سبق سکھائیں گے۔ تحریک طالبان کے ترجمان شاہد اﷲ شاہد نے گزشتہ روز بنوں میں سیکیورٹی فورسز پر ہونے والے حملے کی...
Top