القائدہ نے شام میں موجود باغی گروپISIL سے رابطے توڑ لئیےہیں۔

amirnawazkhan

محفلین
القائدہ نے شام میں موجود باغی گروپISIL سے رابطے توڑ لئیےہیں۔

القائدہ نے کہا ہے کہ اس نے ISIL باغی گروپ سے جو شام میں لڑائی میں مصروف ہے اپنے تمام رابطے منقطع کر لئے ہیں،کیونکہ اس گروپ نے القائدہ کے سربراہ ایمن الظواہری کی حکم عدولی کی تھی ۔اس گروپ کا سربراہ ابوبکر البغدادی ہے۔ لہذا اب القائدہ کا اس گروپ سے کسی قسم کاکوئی تعلق و واسطہ نہ ہوگا۔

http://x.dawn.com/news/1084653/al-qaeda-breaks-ties-with-group-in-syria

Al-Fajar Media Center
 
Top