خیر اندیش
راشد اشرف
کراچی سے
معروف صحافی، شاعر و دانشور جناب محمود شام کا تازہ مجموعہ کلام "جہاں تاریخ روتی ہے" شائع ہوگیا ہے۔
محمود شام راجپورہ ریاست پٹیالہ میں 1940 میں پیدا ہوئے، 1947 میں پاکستان ہجرت کی، پہلا پڑاؤ جھنگ میں ڈالا، وہیں رہتے ادب کی طرف مائل ہوئے۔ ابتدائی تعلیم جھنگ میں اور...