اردو ادب کے سوتیلے بہن بھائی از عثمان قاضی، ''ڈائجسٹ کہانیاں'' کے لیے تعارفی مضمون

Rashid Ashraf نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏اگست 8, 2020

  1. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
    [​IMG]


    زندہ کتابیں سلسلہ نمبر 80
    ڈائجسٹ کہانیاں
    ناشر: اٹلانٹس پبلی کیشنز، کراچی

    اس یقین کے ساتھ 640 صفحات پر مشتمل یہ انتخاب پیش کررہا ہوں کہ یہ کہانیاں عرصے تک آپ کے ذہنوں پر نقش رہیں گی، ذاتی تجربہ کہیے جس سے وابستہ دلچسپ احوال، پیش لفظ میں تحریر کیا ہے۔
    شاید آپ میں سے کئی احباب ایسے ہوں جن کو کئی کہانیاں پڑھ کر ماضی کی یاد آجائے۔ شاید کچھ احباب ایسے بھی ہوں جو کہہ اٹھیں کہ فلاں کہانی کی تلاش ہمیں برسوں سے تھی۔ کتاب سے منسلک ماضی جو ہمیشہ ایک پراسرار، سنہری دھند میں ملفوف نظر آتا ہے، اور آشنا حروف نظروں کے سامنے آجائیں تو ہم ایسوں کی خوشی کا ٹھکانا نہیں رہتا.....ع..... دوڑ پیچھے کی طرف اے گردش ایام تو..... ...... میں کیا میری بساط کیا، محترم عثمان قاضی نے اپنے تعارفی مضمون میں سبھی کچھ لکھ دیا ہے۔ اس کی ایک جھلک آپ پس ورق پڑھ لیجیے۔

    یہ کتاب سنہ 80 کی دہائی کے ڈائجسٹوں سے انتخاب پر مشتمل ہے۔
    عالمی فکشن سے ‘شارٹ اسٹوریز‘ کے تراجم، اردو و سیارہ سے طبع زاد تحریروںپر مبنی ایک مختصر گوشہ اور اخیر میں دو دلچسپ ناولوں کے تراجم۔

    ‘‘ڈائجسٹ کہانیاں‘‘ کی قیمت 780 ہے۔ اٹلانٹس کے علاوہ یہ فضلی سنز کراچی سے بھی حاصل کی جاسکتی ہے۔ جبکہ کچھ دنوں تک کتاب سرائے لاہور اور گفگتو، اسلام آباد پر بھی دستیاب ہوگی۔
     
    آخری تدوین: ‏اگست 8, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
    سرورق، تعارفی مضمون اور فہرست :

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    زبردست!
    بہت اچھا موضوع چنا ہے آپ نے۔ نیز عنوان بھی خوب ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    پڑھ چکی۔
    بہت اچھا انتخاب ہے۔ بیٹے نے بھی پڑھ لی ہے۔ اسے بھی پسند آئی۔
     
  7. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
    شکریہ
    ڈائجسٹ کہانیاں کی تین جلدویں پرنٹ میں ہیں، ایک ہفتے تک آجائیں گی۔

    دوسری جلد: سائنس فکشن پر کہانیاں
    تیسری: رائیڈر ہیگرڈ کے دو دلچسپ ناول
    چوتھی: طویل کہانیاں، سڈنی شیلڈن، عبدالقیوم شاد وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    مجھے اس جلد کا شدت سے انتظار رہے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. Rashid Ashraf

    Rashid Ashraf محفلین

    مراسلے:
    355
    آپ مجھ سے رابطے میں رہیے جناب

    اور یہ لنک دیکھ لیجیے، یہاں دوسری جلد کا سرورق ہے اور زیریں حصے میں تیسری اور چوتھی جلد کے سرورق بھی موجود ہیں:

     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. زہیر عبّاس

    زہیر عبّاس محفلین

    مراسلے:
    972
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    جی ضرور !
     
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ان شاءاللہ یہ بھی لیں گے۔:)
    راشد اشرف صاحب! کہانیوں کا انتخاب بہت خوبصورت ہے۔ چاہے وہ ڈائجسٹ کہانیاں ہوں یا شکار کی کہانیاں۔
     

اس صفحے کی تشہیر