نتائج تلاش

  1. عباس رضا

    گوگل بکس پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈر

    گوگل بکس پر کچھ کتابیں مفت دستیاب ہیں جو ڈاؤن لوڈ ہوجاتی ہیں جیسے: یہ کتاب الاتقان ہے۔ لیکن کچھ کتابیں مفت نہیں ہیں، انھیں آپ شروع سے آخر تک پڑھ تو سکتے ہیں لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور پر یہ کتاب تفسیر قرطبی ہے۔ اسکربڈ ڈاؤن لوڈر اور ریختہ ڈاؤن لوڈر (ایک عظیم تحفے) کے بعد ذرا...
  2. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے...
  3. عباس رضا

    رمضان کی برکتیں

  4. عباس رضا

    مبارکباد رمضان مرحبا

    تمام مسلمانوں کو آمدِ رمضان مبارک ہو۔ :rose::rose::rose:
  5. عباس رضا

    مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رمضان ہے- مولانا الیاس قادری

    مرحبا صد مرحبا پھر آمدِ رَمضان ہے كِھل اٹھے مرجھائے دل تازہ ہوا ایمان ہے یا خدا ہم عاصیوں پر یہ بڑا احسان ہے زندگی میں پھر عطا ہم کو کیا رمضان ہے تجھ پہ صدقے جاؤں رمضاں! تُو عظیم الشان ہے تجھ میں نازل حق تعالیٰ نے كیا قرآن ہے اَبرِ رحمت چھاگیا ہے اور سماں ہے نُورنُور فضلِ رب سے مغفرت كا ہوگیا...
  6. عباس رضا

    موبائل تو ٹھیک ہے؟

  7. عباس رضا

    سمندر کی کچھ باتیں

  8. عباس رضا

    مکے کا نوجوان فرانس جاکر کافر ہوگیا

  9. عباس رضا

    اسکربڈ (Scribd) سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا سافٹ وئیر درکار

    اسکربڈ سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے سائن ان ہونا پڑتا ہے، پھر کوئی ڈاکیومنٹ اپلوڈ کرنا پڑتا ہے جسے اسکربڈ قبول بھی کرے۔ گزرتے وقت کے ساتھ اسکربڈ والوں نے ڈاکیومنٹ کا معیار بھی سخت کردیا ہے۔ پہلے تو ایویں کوئی ورڈ ڈاکیومنٹ سے بھی کام چل جایا کرتا تھا لیکن اب ایسی چیزوں پر اسکربڈ والے کہتے ہیں یہ...
  10. عباس رضا

    اقتباسات غیبی رزق کا عمل اور محبت کا وظیفہ

  11. عباس رضا

    اردو محفل کا مزاحیہ ترجمہ

    گوگل کی دستیاب زبانوں میں ایک لٹیروں کی زبان بھی ہے۔:pirate: اچھی دلچسپی ہوجائے گی اگر اردو محفل کا ایک مزاحیہ ترجمہ بھی ہو۔:):):) جیسے ”آپ کا شامل کردہ تمام مواد“ کے بجائے لکھا ہو: ”آپ کے سب کرتوت“:mad-tongue: ”کوائف“ کے بجائے ”کچا چٹھا“:eek: ”فلاں نے آپ کے مراسلے کو ناپسندیدہ قرار دیا“ کے...
  12. عباس رضا

    لفظ ”محفلین“

    یہ ”محفلین“ کونسی زبان کا لفظ ہے اور کس قاعدے کی رو سے بنایا گیا ہے؟:question: :):):)
  13. عباس رضا

    مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن (ملی نغمہ)

    مجھ کو پھر یاد آتا ہے میرے وطن:pak1: میں نے جس روز پہنا تیرا پیرہن میری ماں نے کہا تھا مجھے چوم کر راہِ حق ہے میرے لال چل جھوم کر اپنی جاں اور دل سے جلا کر وفا کے دیے میں نے جنما ہے تجھ کو وطن کے لیے مجھ سے کہنے لگی: تُو میری جان ہے جان حسبِ نصابِ مسلمان ہے جب نمازِ جہادِ وطن ہو ادا تُو ملے...
  14. عباس رضا

    اقتباسات پورس کے ہاتھی (جنگ 1965 پر ڈراما) از نسیم حجازی

    (اقتباس کا پس منظر: شکست کیوں ہوئی؟ اس پر برّی افواج کے کمانڈر ان چیف سے بھارت کے پردھان منتری اور دیگر منتریوں کی گفتگو ہورہی ہے۔ عباس رضا ) ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنرل چودھری: مہاراج! میری ناکامی کی...
  15. عباس رضا

    اس مبارک ماں پہ صدقے کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں (منقبت بحضور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا)

    اس مبارک ماں پہ صدقے کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں (منقبت بحضور سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا) از مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ اس مبارک ماں پہ صدقے کیوں نہ ہوں سب اہلِ دیں جو ہو ام المؤمنیں بنتِ امیر المؤمنیں جن کا پہلو ہو نبی کی آخری آرام گاہ جن کے حجرے میں قیامت تک نبی ہوں جاگزیں آستاں...
  16. عباس رضا

    کچھ آج طبیعت بوجھل ہے

    کچھ آج طبیعت بوجھل ہے کیوں عہدِ روانہ یاد آیا معصوم لڑکپن کا موسم یاری کا زمانہ یاد آیا جب عہدِ گذشتہ کا سوچا اک شخص انجانا یاد آیا تھی جس کی ہنسی نغمے جیسی اس گل کا چہکنا یاد آیا معصوم سے چہرے کی تابش مہتاب کا جلنا یاد آیا (پانچ چھ سال پہلے بغیر کسی پس منظر کے طبع آزمائی کی تھی۔)
  17. عباس رضا

    میتھی کے 50 مدنی پھول (مولانا الیاس قادری)

    یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ یونی کوڈ میں بھی موجود ہے۔ سر دست یہ رسالہ اردو، انگلش، ہندی، گجراتی، بنگالی اور سندھی زبانوں میں دستیاب ہے۔
  18. عباس رضا

    انور مسعود ابھی نندن اور آب دوز

    امن وسلامتی کی روش ہے مرا شعار دنیا کو یہ پیام دئیے جارہا ہوں میں بھارت نے پائلٹ ابھی نندن کی شکل میں ”جو کچھ مجھے دیا تھا وہ لوٹا رہا ہوں میں“ آب دوز اس نے نکالی اپنی ہم کو معلوم تھا ایسا ہوگا اب وہ پانی کی طرف سے آیا ڈوب مرنے کا ارادہ ہوگا
  19. عباس رضا

    پطرس بخاری شاعرانہ اور ظریفانہ ہو گر ذوق نظر

    (مضمون: کتے) کل ہی کی بات ہے کہ رات کے کوئی گیارہ بجے ایک کتے کی طبیعت جو ذرا گدگدائی تو انہوں نے باہر سڑک پر آکر طرح کا ایک مصرع دے دیا۔ ایک آدھ منٹ کے بعد سامنے کے بنگلے میں ایک کتے نے مطلع عرض کردیا۔ اب جناب ایک کہنہ مشق استاد کو جو غصہ آیا، ایک حلوائی کے چولہے میں سے باہر لپکے اور بھنا کے...
  20. عباس رضا

    آواز سے تحریر میں منتقلی (ایک لطیفہ)

    ایک ویب سائٹ سے عربی آواز کو تحریر میں منتقل کرنے کا تجربہ کیا، مضحکہ خیز انجام ملاحظہ ہو۔ آواز تھی: رواه أبو داود في المراسيل (امام ابو داود رحمة الله عليه نے یہ حدیث ”مراسیل“ میں روایت کی ہے۔):cute: ویب سائٹ نے کنورٹ کیا: روعه ابو داود في البرازيل (یعنی ابو داود نے اسے برازیل میں بہترین قرار...
Top