عباس رضا

محفلین
  • گوگل بکس پر کچھ کتابیں مفت دستیاب ہیں جو ڈاؤن لوڈ ہوجاتی ہیں جیسے: یہ کتاب الاتقان ہے۔
ACtC-3dbPooltYlPI9R6F0au7cRcKHCbaqpUkG0ZPovvRiLi0j-35dUeJ0ZyOPshzgv6e6B36AOwNaEATefI7ALveGlOvkomSizQO6wNjclgoQwNEs8_wuKHAgzpWBF6e_HPkrDP7CthmDgB9_q15GwjkYAZ=w1022-h561-no

  • لیکن کچھ کتابیں مفت نہیں ہیں، انھیں آپ شروع سے آخر تک پڑھ تو سکتے ہیں لیکن ڈاؤن لوڈ نہیں کرسکتے۔ مثال کے طور پر یہ کتاب تفسیر قرطبی ہے۔
ACtC-3eHEyuLf-69Xp0yJ4Z6vqiAOQPn5zEXAOzU5vK9u84p04hosktn00RGodJdA2JYJ2Vcp_C_izfs-3S2SlaVFUhe1gJN6hIMYTjoYN-_HsbTv8Rh_DEK1_6qj1qVIn34Mo88mAZJE6eJdCx43KfqZzNs=w1022-h561-no

اسکربڈ ڈاؤن لوڈر اور ریختہ ڈاؤن لوڈر (ایک عظیم تحفے) کے بعد ذرا گوگل بکس پر بھی نظر ہوجائے۔
 
جاسم محمد

محمد عمر
 
شکیب

محفلین
اسے دیکھیں کام کرتا ہے یا نہیں، ونڈوز، میک، اینڈروئڈ سبھی کے لیے ہے۔
Google Books Downloader for Windows, Android and Mac, Nov 2019

ورنہ یہ پائتھون اسکرپٹ ہے، اس سے تو ہو ہی جائے گا۔ پروکزی سپورٹ کے ساتھ ہے، یعنی جس کے صرف کچھ صفحات موجود ہوتے ہیں وہ بھی تقریباً پوری ڈاؤنلوڈ ہو جائے گی۔

جاواسکرپٹ کے حل بہت پرانے نظر آئے، وہ شاید اب چل نہ سکیں۔ براؤزر ایکسٹنشن وغیرہ ذرا اچھا اور آسان پڑ جاتا ہے۔ کچھ ملے تو کوئی اور شیئر کر دے گا۔
 
Top