عباس رضا
محفلین
[arabic]الله تعالى[/arabic] کی بے شمار نعمتوں میں سے ایک نعمت میتھی بھی ہے جو کہ صحتِ انسانی کیلئے نہایت مفید ہے اور [arabic]الحمد لله عزوجل[/arabic] میں نے بھی اِس سے نفع اُٹھایا ہے لہٰذا فرمانِ مصطَفٰے [arabic]صلى الله تعالى عليه وآله وسلم[/arabic]: [arabic]خَيْرُ النّاسِ مَنْ نَفَعَ النَّاسَ[/arabic]۔ یعنی ’’انسانوں میں بہتر وہ ہے جو لوگوں کو نفع پہنچائے۔‘‘ پر عمل کی نیت سے میتھی کے بارے میں 50 مَدَنی پھول پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں۔ (مولانا الیاس قادری)
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجئے۔ یونی کوڈ میں بھی موجود ہے۔
سر دست یہ رسالہ اردو، انگلش، ہندی، گجراتی، بنگالی اور سندھی زبانوں میں دستیاب ہے۔
آخری تدوین: