مبارکباد رمضان مرحبا

عباس رضا نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 6, 2019

  1. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام مسلمانوں کو آمدِ رمضان مبارک ہو۔ :rose::rose::rose:
     
    آخری تدوین: ‏مئی 6, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 7
  2. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. فے کاف

    فے کاف محفلین

    مراسلے:
    161
    رمضان مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی منتظم

    مراسلے:
    22,514
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    تمام احباب کو رمضان مبارک۔
    اللہ تعالیٰ ہمیں رمضان کریم کے فیوض و برکات سمیٹنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. زوجہ اظہر

    زوجہ اظہر محفلین

    مراسلے:
    42
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    رمضان مبارک
    اللہ تعالی ہم سب کو رمضان سے مکمل فائدہ اٹھانے والا بنا دے
    ہمیں آسانیاں نصیب کرے
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    16,338
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    امت مسلمہ خصوصاً مسلمانان پاک و ہند کی طرف سے رمضان مبارک کہنے والے تمام مراسلہ نگاروں کو خیر مبارک۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. محمد امین صدیق

    محمد امین صدیق محفلین

    مراسلے:
    1,297
    موڈ:
    Cheerful
    امت مسلمہ خصوصاً مسلمانان پاک و ہند کی طرف سے رمضان مبارک کہنے والے تمام مراسلہ نگاروں کو خیر مبارک۔
    مابدولت نہایت عاجزی کے ساتھ برادرم چوہدری کے خوبصورت مراسلہ کی گردان کرتے ہیں اور ان کے مراسلے سے کامل اتفاق کا اظہار کرتے ہیں ۔:):)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,231
    موڈ:
    Cool
    رمضان مبارک
    اللہ تعالی ہم سب کو نیک اور صالح زندگی عطا فرمائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. خالد محمود چوہدری

    خالد محمود چوہدری محفلین

    مراسلے:
    11,497
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    [​IMG]
    رمضان مبارک​
     
    آخری تدوین: ‏مئی 6, 2019
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  10. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    336
    رمضان مبارک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    376
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    رمضان آگیا- جنید شیخ عطاری
     

اس صفحے کی تشہیر