1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

عباس رضا نے 'تجاویز، آراء و مسائل' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 8, 2019

  1. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ [​IMG]
    جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے والے محفلین کو مراسلہ اتنا زیادہ پسند آتا ہے کہ ”پسندیدہ“ کی درجہ بندی بھی سطحی لگتی ہے اور ”زبردست“، ”دوستانہ“ اور ”معلوماتی“ کی درجہ بندی جذبات کی زیادہ عکاس معلوم ہوتی ہے۔
    مثال کے طور پر مذکورہ بالا مثال ہی لے لیجئے۔ یہاں ”پسندیدہ“ کی درجہ بندی 15 محفلین کی طرف سے دی گئی ہے جبکہ مزید 36 اراکین کی طرف سے ”زبردست“ کی درجہ بندی دی گئی ہے اور بھائی نے مراسلے کو ”دوستانہ“ قرار دیا ہے۔:):):)
    [​IMG]
    عرض یہ ہے کہ اس مقام پر پسندیدگیوں کی تعداد کے بجائے مثبت درجہ بندیوں کی تعداد ظاہر ہوا کرے تو خوب ہے۔
    عبارت کچھ یوں ہوجائے: ”اراکین جنھوں نے اوّلین مراسلے کو مثبت درجہ بندیاں عطا کیں: 52“
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    8,619
    گو کہ ہمارے پیارے محفلین میں پہلے ہی نکتہ ور اور فلسفی شامل ہیں تاہم، آپ تو باقاعدہ اُن کے مقابلے پر اُتر آئے ہیں ۔۔۔! :)
     
    آخری تدوین: ‏مئی 8, 2019
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,128
    غالباً زین فورو کے نئے نظام میں اس قسم کی سہولت موجود ہے، لیکن اپگریڈ کا کام ابھی کچھ وقت کا متقاضی ہے۔ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. عباس رضا

    عباس رضا محفلین

    مراسلے:
    377
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ہائے زین فورو!:cautious: وائے اپ گریڈ:sick:!! سب تانے بانے یہیں آکے ٹوٹ جاتے ہیں۔۔:love-over::(
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر