درجہ بندی

  1. رانا

    چودہویں سالگرہ درجہ بندیوں کے حوالے سے تجاویز دیں

    اس سالگرہ پر کیوں نہ درجہ بندیوں پر نظر ثانی کرنے کی کوشش کی جائے۔ ایسی کوئی ناگزیر ضرورت تو نہیں لیکن سالگرہ پر دھاگے کم کھل رہے ہیں اس لئے دھاگوں میں اضافہ ہی سہی۔ لیکن اس بہانے نظر ثانی بھی ہوجائے گی۔ اگر اس طرح کا کوئی دھاگہ پہلے موجود ہے تو پیشگی معذرت۔ یہاں محفلین یہ بتائیں کہ کونسی درجہ...
  2. عباس رضا

    اولین مراسلے کی پسندیدگیاں

    کسی بھی ذیلی فورم میں یا سرورق میں کسی لڑی کے ”جوابات“ اور ”مناظر“ والے خانے پر ماؤس لے جائیں تو اوّلین مراسلے کو ملنے والی پسندیدگیوں کی تعداد ظاہر ہوتی ہے۔ جیسے گذشتہ بالا مثال میں 15 کی تعداد ظاہر ہورہی ہے۔ لیکن در حقیقت پسندیدگیوں کی تعداد 15 سے کہیں زیادہ ہے کیونکہ بعض اوقات تاثرات دینے...
  3. فرقان احمد

    ریٹنگ کا جادو!

    بعض محفلین سوچ سمجھ کر، دھیان سے اور یک گونہ تسلی کے ساتھ ریٹنگ یا درجہ بندی عطا کرتے ہیں۔ تاہم، بعض محفلین کا پیٹرن اک ذرا مختلف ہوتا ہے۔ وہ ریٹنگ کی اندھا دھند فائرنگ پر یقین رکھتے ہیں۔ایسا بھی دیکھنے میں آیا ہے کہ بعض محفلین نے مخصوص قسم کی ریٹنگ دینے کا تہیہ کر رکھا ہوتا ہے اور یہ میزائل...
  4. راحیل فاروق

    ریٹنگ

    ہم نے دیکھا ہے کہ محفل پر مثبت اور منفی درجہ بندیوں کے حوالے سے گاہے گاہے باتیں ہوتی رہتی ہیں۔ کوئی گریاں ہے کہ فلاں کو فلاں ریٹنگ کیوں دی۔ کوئی نازاں ہے کہ فلاں نے فلاں ریٹنگ مجھے دی۔ کوئی شاکی ہے کہ مجھے سرے سے ریٹ ہی نہیں کیا گیا۔ کوئی کہتا ہے کہ ریٹنگ کا استعمال غلط ہو رہا ہے۔ کوئی چیں بجبیں...
  5. ابوشامل

    کراچی کا ایک اور "اعزاز"

    "عروس البلاد" کراچی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ بحوالہ روزنامہ ایکسپریس کراچی اتوار 16 نومبر 2008ء
Top