نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    السلام علیکم! تمام آپیوں کے لیے کھیل کا آغاز
  2. شزہ مغل

    "میں تماشائی"۔۔۔ از شزہ مغل

    میٹرو بس۔ راولپنڈی سے اسلام آباد "میں تماشائی" میٹرو بس اسٹیشن پر بس سے اتری اپنی بہن کے ساتھ۔ "میں تماشائی" جب سیڑھیوں سے اترنے لگی تو ایک پاؤں سے معزور ہاتھوں میں بیساکھیاں لئے ایک جوان کو انتہائی مشکل سے سیڑھیوں سے اترتے دیکھا۔ ابھی وہ 2 سیڑھیاں ہی اتر پایا تھا۔ "میں تماشائی" اپنی بہن کے...
  3. شزہ مغل

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    ۔۔۔۔۔۔برائے اصلاح ہر سوال کا جواب ہوتا ہے۔ ہر جواب کا سوال ہوتا ہے۔ نہ کبھی ایسے سوال ہوئے جن کے جواب میں کچھ نہ کہا جا سکے۔ اور نہ کبھی ایسے جواب ہوئے جن کا سوال نہ کیا جا سکے۔ یہ اور بات ہے کہ کبھی سوال سمجھ نہیں آتے۔ کبھی جواب سمجھ نہیں آتے۔ پھر بھی ایک امید سی رہتی ہے کہ سوالوں کی جواب،...
  4. شزہ مغل

    انسانیت کیا ہے؟؟؟

    جسم پر اجلے، سفید، روئی سے نرم بال اور کالے رنگ کے دھبے۔۔۔ چھوٹا سا بلی کا بچہ۔۔۔ بہت خوبصورت۔۔۔ اپنے بدن کو گھیٹ کر سڑک کے کنارے پر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔۔۔۔ سانسیں تیز چل رہی تھیں۔۔۔ اپنے اگلے پنجوں سے پچھلے بدن کو گھسیٹ رہا تھا۔۔۔ پچھلی ٹانگیں اور دم تکلیف سے لرز رہے تھے۔۔۔ میں نے اس کے...
  5. شزہ مغل

    Impact of an increase in government expenditures۔۔۔ آپ کی قیمتی رائے، دلائل کے ساتھ

    Pakistan’s finance minister Senator Ishaq Dar presented federal budget 2015-16 at the Parliament House. Total outlay of the budget 2015-16 is Rs.4,451.3 billion. Size of the outlay is 3.5 per cent higher than the size of the budget estimates of 2014-15. Overall expenditures during 2015-16 have...
  6. شزہ مغل

    "وہم" باہمی تعلقات میں سب سے بڑا مسئلہ

    آج ہمارے آپس کے رشتے اور تعلقات اس لیے کمزور ہوتے جا رہے ہیں کہ ہم اپنے ذہن میں پیدا ہونے والے سوالوں کے جواب خود ہی سوچ لیتے ہیں اور دوسروں کے بارے میں ایسے وہم کو من میں جگہ دے دیتے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں ہوتا۔ وہ کون سی وجوہات ہیں جن کی بنا پر ہم دوسروں سے متعلق سوالات ان ہی سے...
  7. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

    آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟؟؟ آپ صرف ایک سلسلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  8. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ مزاح نگار

    اپنے پسندیدہ :LOL:مزاح نگار:LOL: کو ووٹ دے کر ایوارڈ دلوائیے۔ آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی۔
  9. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: ادیب محفل

    آپ کے خیال میں "ادیب محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟ آپ صرف دو (2) امیدواران کو ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی 2015 ہو گی۔
  10. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: شاعر محفل

    آپ کے خیال میں "شاعر محفل" کے ایوارڈ کا حق دار کون ہے؟ یاد رہے آپ صرف ایک امیدوار کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  11. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ شیف

    اپنے پسندیدہ شیف کو ووٹ دیجیئے۔ یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  12. شزہ مغل

    دسویں سالگرہ رائے شماری، 2015: پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات

    آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟ اپنا قیمتی ووٹ دیجیئے۔ یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔ رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
  13. شزہ مغل

    خوشبو

    اک رنگ سی کمان ہو خوشبو سا اک تیر مرہم سی واردات ہو اور زخم کھاؤں میں (جون ایلیا) آپ کی رائے میں " خوشبو" کیا ہے؟؟؟
  14. شزہ مغل

    "آخر کب تک؟؟؟"۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    میری کیفیت بالکل اٌس شخص کی سی ہے جو اندھیرے میں جانے کتنے برس بھٹکتا رہا ہے۔ ایسا اندھیرا جہاں ہاتھ کو ہاتھ سٌجھائی نہ دے۔۔۔ ایسا اندھیرا جو خوف اور بےبسی کی لاکھوں صدیاں اپنے اندر سموئے ہوئے ہو۔۔۔ ایسا اندھیرا جس میں وہ یہ بھی بھٌول چٌکا ہو کہ اٌس کی آنکھیں ہیں بھی یا نہیں؟؟؟ اِس اندھیرے میں...
  15. شزہ مغل

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    بچپن میں میری پھوپھو بھنڈی کے کٹے ہوئے سرے میرے چہرے پر چپکاتی تھیں اور میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی۔ ایک میرے ماتھے پر، ایک ایک میرے گالوں پر، ایک میری ٹھوڑھی پر اور ناک پر تو چپک ہی نہیں پاتا تھا۔ پھر بھی چھوٹا سا ٹکڑا لگاتی تھیں۔ اور جب میں ان کے چہرے پر چپکاتی تھی تو بھنڈی کے سرے ختم ہو جاتے...
  16. شزہ مغل

    غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ برائے اصلاح

    یہ چاند بھی تیرا ہے ستارے بھی تیرے "شزہؔ" یہ برف بھی تیری ہے انگارے بھی تیرے "شزہؔ" تو چاہے تو ہر طوفان کا رخ بدل جائے یہ سمندر بھی تیرا ہے کنارے بھی تیرے "شزہؔ" لہو بنیں آنسو۔ لبوں سے مسکرا یہ درد بھی تیرا ہے درد کے مارے بھی تیرے "شزہؔ" آتش زمانہ ہی بنائے گی تجھے کندن یہ تپش بھی تیری ہے...
  17. شزہ مغل

    Economics کی اسائنمنٹ میں مشورے کی طلب

    Case of Agriculture Development Bank of Pakistan The Agriculture Development Bank of Pakistan (ADBP) was established in 1961 by the merger of the Agriculture Finance Corporation and the Agriculture Bank of Pakistan with the primary objective of providing credit and other financial services to...
  18. شزہ مغل

    دلچسپ سوال

    اگر ساری دنیا ایک دن کے لیے سو جائے (سوائے آپ کے) تو آپ دنیا سے کیا چیزچٌرائیں گے؟؟؟
  19. شزہ مغل

    کھلی آنکھ کا ادھورا خواب (ماں جی کے نام)

    کھلی آنکھ کا ادھورا خواب آج پھر آنکھ بھر آئی آج پھر دل بے تاب ہوا آج پھر کوئی یاد آیا شاید کوئی اپنا تھا یا شاید سب سپنا تھا وہ اپنا ڈر کے جھوٹ بولنا وہ ان کا حقیقت بھانپ لینا کچھ باتیں ٹوٹی پھوٹی سی کچھ جذبے چھوٹے چھوٹے سے شاید یہاں یا شاید وہاں کوئی تھا جس کی گود میں سر رکھا تھا جس نے گلے...
  20. شزہ مغل

    "تماشائے محبت"

    محبت اک تماشا ہے، تماشے عام ہوتے ہیں تماشائے محبت میں سبھی بدنام ہوتے ہیں موجوں میں ڈوبے، ذہر پیا، سر قلم ہو گئے محبت کرنے والوں کے یہی انجام ہوتے ہیں خودی کو ساتھ رکھنا اور سدا یاد رکھنا مغرور حسن والوں کے، عاشق غلام ہوتے ہیں دولت و کسی کا ہی لگتا ہے جہاں سارا بےضمیر شاہوں کو بھی "شزہؔ"...
Top