1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $413.00
    اعلان ختم کریں

دسویں سالگرہ رائے شماری 2015: پسندیدہ سلسلہ

شزہ مغل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 13, 2015

?

آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟

Poll closed ‏جولائی 20, 2015.
  1. گرہ لگائیے

    5 آرا
    33.3%
  2. پانچ لفظوں کی کہانی

    2 آرا
    13.3%
  3. آج کی خبر

    1 آرا
    6.7%
  4. بابا ویلنٹائن کی غیر مستند تاریخ

    7 آرا
    46.7%
  1. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آپ کا پسندیدہ سلسلہ کون سا ہے؟؟؟
    آپ صرف ایک سلسلے کا انتخاب کر سکتے ہیں۔
    رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,667
    موڈ:
    Cheerful
    محفل کا مشہور ترین اور پرانا ترین سلسلہ محفل کی بارہ دری کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟
     
    • زبردست زبردست × 1
    • متفق متفق × 1
  4. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    (بابا ویلنٹائن کی خیر مستند تاریخ)
    یہ لفظ ’’خیر‘‘ نہیں بلکہ ’’غیر‘‘ ہے۔ برائے مہربانی درستگی کردیجئے۔ :)
     
    • متفق متفق × 2
  5. نظام الدین

    نظام الدین محفلین

    مراسلے:
    1,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت سارے مشہور سلسلے تو شامل ہی نہیں کئے گئے
     
    • زبردست زبردست × 1
  6. ابن رضا

    ابن رضا لائبریرین

    مراسلے:
    4,226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اس لیے کہ شزہ مغل کو محفل جوائن کئے ابھی غالبا" مہینہ بھر ہوا ہے شاید ان کی نظر سے نہیں گزری ہو گی یہ لڑی
     
    • متفق متفق × 2
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    36,991
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    آج کی خبر کونسا سلسلہ ہے؟
     
    • متفق متفق × 1
  8. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تو مجھے بھی نہیں پتا۔۔۔ :)
     
  9. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کیا آپ نے یا کسی اور نے مشاورت والی لڑی میں بارہ دری کا نام پیش کیا تھا؟
     
    • متفق متفق × 2
  10. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    معذرت چاہتی ہوں۔ رات کو جلدی جلدی بنائی تھی۔
    انسان سے غلطی ہو گئی۔ معاف کیجیئے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    تدوین نہیں ہو پا رہی نا بھیا
    :(:(:(
     
  12. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    بھیا جو سلسلے مشاورتی لڑی میں پیش کیے گئے تھے وہی شامل کیے گئے ہیں
     
    • متفق متفق × 1
  13. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
  14. لئیق احمد

    لئیق احمد معطل

    مراسلے:
    12,179
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    رپورٹ کر دیں تدوین کے لئے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  15. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    تو پھر اسے ووٹ کس نے دیا اور کیوں؟؟؟؟
     
  16. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    یہ تو شاید آپ کو معلوم ہو کیونکہ لڑی آپ نے شروع کی ہے۔
     
  17. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    مشہور سلسلوں کے نام کسی نے سجشنز میں ڈالے ہی نہیں۔ ہم نے تو وہی شامل کرنا تھا جو آپ سب سجسٹ کرتے :)
    یہ بات نہیں۔ فائنل لسٹس درمیان چوک کے بھی لگائی گئی تھیں اور کئی سینیرز کی نظروں سے بھی گزریریں۔ اب لسٹ میں وہی کچھ شامل کیا جانا تھا نا جو آپ سب لوگ کہتے۔ کسی نے بارہ دری کا نام لیا ہی نہیں تو کیسے شامل کر دیتے؟ :)
     
    • متفق متفق × 3
  18. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    ٹنشن نہیں لیتے۔ یا رپورٹ کر دیتے ہیں یا انتظامیہ سے بات کر لیتے ہیں کہ جی یہ مسئلہ ہو گیا ہے بتائیے کیا حل ہو :)
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • متفق متفق × 1
  19. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    ایک اوپشن ان میں سے کوئی نہیں کا بھی ہونا چاہیے۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    رپورٹ کردی تھی مسئلہ حل ہوچکا ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر