1. احباب کو اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں تعاون کی دعوت دی جاتی ہے۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    ہدف: $500
    $453.00
    اعلان ختم کریں

دلچسپ سوال

شزہ مغل نے 'آج کی گیم' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 1, 2015

  1. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    اگر ساری دنیا ایک دن کے لیے سو جائے
    (سوائے آپ کے)
    تو آپ دنیا سے کیا چیزچٌرائیں گے؟؟؟
     
    • پسندیدہ × 2
    • زبردست × 2
    • پر مزاح × 2
    • معلوماتی × 1
    • دوستانہ × 1
  2. ایم قاصی

    ایم قاصی محفلین

    مراسلے:
    2
     
  3. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    کچھ بھی نہیں، کیونکہ دنیا نے جاگنا بھی تو ہے بعد میں۔۔۔ :lightbulb:
    اس لئیے ہم بھی سو جائیں گے آرام سکون سے :smug:
    آپ بھی دیں جواب شزہ مغل
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  4. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    سارے کلینڈرز
    ساری گھڑیاں
    اور ہر وہ شے جس سے وقت کی ماپ تول ممکن ہو ۔۔۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,832
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    آخر آپ وقت کے پیچھے ہاتھ دھو کے کیوں پڑے ہوئے ہیں؟ کیا بگاڑا ہے اس نے آپکا؟ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 8
  6. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    جب وقت ہی نہیں ہوگا تو ہمیں دیا جانے والا ایک دن خودبخود لامتناہی ہو جائے گا ۔
    اور ایسی لا متناہی تنہائی میں ساری حاجات ختم ہو جاتی ہیں ۔
     
    • زبردست زبردست × 7
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    پسند آیا جواب
     
    • متفق متفق × 3
  8. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آپ اپنا جواب بھی بتائے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. فاروق احمد بھٹی

    فاروق احمد بھٹی محفلین

    مراسلے:
    2,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    بہت مشکل سوال سوچنے کے باوجود بھی سمجھ نہیں آ رہا کہ ایسی کون سی چیز ہے جو چرائی جائے۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کوشش کیجیئے۔ آپ یہ کر سکتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    کہتے ہیں اس قسم کے سوالات ذہن کی ورزش کرتے ہیں۔۔۔
    :warzish:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  12. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آج آپ سب اپنے جوابات بتائے۔ میں کل بتاؤں گی۔ انشاءاللہ
     
  13. نور وجدان

    نور وجدان مدیر

    مراسلے:
    5,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Asleep
    یہ تو مخمصہ ہے...کچھ بھی چرایا جا سکتا نہیں ....یعنی انسانی سائیکی کا تجزیہ ...مجھے جو چاہیے وہ چرانے سے ملے گا نہیں اور چھین کر کھایا ہوا نوالہ میں نہیں لیتی ..
     
    آخری تدوین: ‏جون 2, 2015
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  14. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    کسی ایک آدھ کی نیند چُرا لیں گے۔ :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. x boy

    x boy محفلین

    مراسلے:
    6,208
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Breezy
    لو یہ کیا سوال ہے
    دنیا کے بہت سے ممالک ایسے ہیں جہاں کے کچھ شہر دن میں سوتے ہیں اور رات کو جاگتے ہیں
    ابلس کے عین مطابق،،،،
    اور چرانے کی کیا بات ہے،، کوئی کیا چرا سکتا ہے اپنی قسمت سے کیا لے جائے گا۔ بی بی
    ویسے یہ ساری باتیں مزاقا تھیں
    جس دن سب سوجائیںگے اس دن مجھے جاگنے کا مزا نہیں آئے گا کیونکہ میرے لئے کھانے کا انتظام کون کرے گا،؎
    ریفریشمنٹ کس سوپر مارکیٹ سے حاصل کرونگا ، سپر مارکیٹ ، ریسٹورانٹ غرض کے ہر چیز کو سونے پہلے تالا لگ
    جائے تو مجھ اکیلے کو بھی جاگنے کا کیا فائدہ، ساری دنیا ، ٹی وی چینلز، گاڑیاں، ہوائی جہاز، واٹر اینڈ الیکٹرک سب بند،

    کرلو گل۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  16. نظام الدین

    نظام الدین محفلین

    مراسلے:
    1,005
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بھئی ہمیں تو بہت نیند آتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کے سونے سے پہلے ہی ہم سوجائیں گے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  17. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    کرسکتے ہیں ؟ جواب سوچنا یا چوری ؟
    فاروق بھائی کیا آپ واقعی کر سکتے ہیں ؟:wasntme::lightbulb::lightbulb:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  18. فاروق احمد بھٹی

    فاروق احمد بھٹی محفلین

    مراسلے:
    2,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    مشکل ہے بہت قریب تر نا ممکن ویسے سوال کا جواب سوچا جا سکتا ہے کہ ایسی کیا چیز ہو جو چرائی جائے۔۔۔
     
  19. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    آدھ؟؟؟؟؟؟:confused2:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,675
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    محاورہ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر