دسویں سالگرہ رائے شماری، 2015: پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات

شزہ مغل نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 11, 2015

?

آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟

Poll closed ‏جولائی 20, 2015.
  1. محمد خلیل الرحمن

    10 آرا
    58.8%
  2. عبدالقیوم چوہدری

    7 آرا
    41.2%
  1. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟ اپنا قیمتی ووٹ دیجیئے۔
    یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔
    رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    کیا فعال اراکین برائے تہنیتی پیغامات میں صرف دو ہی آپشنز ہیں؟ باقی کیا غیر فعال ہیں؟ :silent3:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
  3. شزہ مغل

    شزہ مغل محفلین

    مراسلے:
    1,458
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Torn
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  4. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    جب آپ سے آراء مانگی گئی تھیں تب آپ کیوں نہیں بولے؟ محفلین نے دو لوگوں کے نام بتائے ہم نے وہی شامل کر دیے۔ ان لسٹس میں سب لوگ اراکین محفل کی طرف سے نامزد کیے گئے۔ ہماری اپنی مرضی اس میں بہت کم حد تک شامل ہے۔
     
    • متفق متفق × 4
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    (y)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    محترم ماہی بٹیا
    غصہ نہیں کرتے ۔ یہ بھی شغل میلے کی اک شکل ہے ۔۔۔۔۔
    آپ کا جواب سولہ آنے درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
  7. bilal260

    bilal260 محفلین

    مراسلے:
    1,905
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Chatty
    ایک تیسرا آپشن بھی شامل کر لیں۔
    میرا ووٹ نایاب صاحب کو ہے مگر یہ کیا یہ تو لسٹ میں ہی ایڈ نہیں رے ۔
     
  8. ماہی احمد

    ماہی احمد لائبریرین

    مراسلے:
    12,423
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Happy
    چاچو غصہ نہیں کیا۔۔۔ بس جھنجھلا گئی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,422
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    اصل میں اس طرح اعتراضات آپ کو مہمیز دیئے جانے کے لیئے ہوتے ہیں ۔
    یہ آگہی دیتے ہیں کہ آئندہ جب کسی مہم پہ نکلنا ہو تو مکمل تیاری سے نکلیں ۔
    بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر