دسویں سالگرہ رائے شماری، 2015: پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات

آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟

  • محمد خلیل الرحمن

    Votes: 10 58.8%
  • عبدالقیوم چوہدری

    Votes: 7 41.2%

  • Total voters
    17
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

شزہ مغل

محفلین
آپ کا پسندیدہ فعال رکن برائے تہنیتی پیغامات کون ہے؟ اپنا قیمتی ووٹ دیجیئے۔
یاد رہے آپ صرف ایک رکن کو ہی ووٹ دے سکتے ہیں۔
رائے شماری کی آخری تاریخ 21 جولائی، 2015 ہو گی۔
 
arifkarim

معطل

کیا فعال اراکین برائے تہنیتی پیغامات میں صرف دو ہی آپشنز ہیں؟ باقی کیا غیر فعال ہیں؟ :silent3:
 
ماہی احمد

لائبریرین

جب آپ سے آراء مانگی گئی تھیں تب آپ کیوں نہیں بولے؟ محفلین نے دو لوگوں کے نام بتائے ہم نے وہی شامل کر دیے۔ ان لسٹس میں سب لوگ اراکین محفل کی طرف سے نامزد کیے گئے۔ ہماری اپنی مرضی اس میں بہت کم حد تک شامل ہے۔
 
نایاب

محترم ماہی بٹیا
غصہ نہیں کرتے ۔ یہ بھی شغل میلے کی اک شکل ہے ۔۔۔۔۔
آپ کا جواب سولہ آنے درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 
bilal260

محفلین
ایک تیسرا آپشن بھی شامل کر لیں۔
میرا ووٹ نایاب صاحب کو ہے مگر یہ کیا یہ تو لسٹ میں ہی ایڈ نہیں رے ۔
 
Top